سپورٹس

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت میچ پاکستان کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستان کا بھارت کو دو ٹوک پیغام – کرکٹ کو سیاست سے دور رکھا جائے

ایشیا کپ 2025 سپر فور میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان نے بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ کرکٹ کو سیاست سے الگ رکھا جائے اور کھیل اسپرٹ آف کرکٹ کے تحت ہو۔

ایشیا کپ دبئی میچ کے دوران زخمی ہونے والے سری لنکن ایمپائر روچیرا پالی یگورگے اور پاکستانی ٹیم کا خیرسگالی جذبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم مینیجنگ کی بال لگنے سے زخمی ایمپائر روچیرا پالی یگورگے کی عیادت

ایشیا کپ 2025 کے دبئی میچ میں افسوسناک واقعہ، جب سری لنکن ایمپائر روچیرا پالی یگورگے پاکستانی فیلڈر کی تھرو سے زخمی ہوگئے۔ پاکستان ٹیم اور پی سی بی نے اسپتال جا کر خیرسگالی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، جسے شائقین کرکٹ نے سراہا۔

ایشیا کپ 2025 میں پاکستان بھارت میچ سے قبل کپتان سلمان علی آغا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

گر ہم اچھا کھیلیں تو بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں ،کپتان سلمان علی آغا

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور سنسنی خیز ٹاکرا متوقع ہے۔ کپتان سلمان علی آغا نے یو اے ای کے خلاف جیت کے بعد اعلان کیا کہ ٹیم روایتی حریف کے خلاف مکمل طور پر تیار ہے۔ تاہم مڈل آرڈر کی ناکامی اور بیٹنگ لائن پر سوالیہ نشان موجود ہے۔ شائقین پرجوش اور سوشل میڈیا پر #PakVsInd اور #AsiaCup2025 ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

"ایشیا کپ 2025 میں افغانستان اور سری لنکا کا فیصلہ کن میچ، سپر فور میں رسائی نیٹ رن ریٹ پر منحصر"

ایشیا کپ 2025 سری لنکا افغانستان میچ فیصلہ کن، سپر فور رسائی نیٹ رن ریٹ پر منحصر

ایشیا کپ 2025 میں جمعرات کو سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ افغان ٹیم کی فتح کی صورت میں سپر فور میں رسائی نیٹ رن ریٹ پر منحصر ہوگی جبکہ شکست کی صورت میں سری لنکا اور بنگلہ دیش اگلے مرحلے میں جائیں گے۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]