
ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف دیا
پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف، فخر زمان کی نصف سنچری اور شاہین آفریدی کی جارحانہ اننگز نے ٹیم کو سہارا دیا۔

پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف، فخر زمان کی نصف سنچری اور شاہین آفریدی کی جارحانہ اننگز نے ٹیم کو سہارا دیا۔

ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے خلاف متنازع میچ پر پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی اہم پریس کانفرنس، میچ ریفری کے رویے پر کڑی تنقید، آئی سی سی سے انکوائری کی باضابطہ درخواست، سیاست اور کرکٹ کو الگ رکھنے کا اعلان۔

ایشیا کپ 2025 کا دبئی میں کھیلا جانے والا دسویں نمبر کا میچ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان فیصلہ کن حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستان کو بھارت کے خلاف شکست کے بعد کم بیک کی ضرورت ہے، جبکہ یو اے ای اپنی ہوم کنڈیشنز میں اپ سیٹ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

نو ہینڈ شیک تنازع: پائیکرافٹ کی معافی اور پاکستان کا میدان میں اتنا فیصله ایشیا کپ میں نو ہینڈ شیک تنازع: معافی، مفاہمت اور میچ کی بحالی ایشیا کپ 2025 میں ناظرین نے ایک ایسا واقعہ دیکھا جو نہ صرف کرکٹ کا معاملہ تھا بلکہ قومی جذبات اور کھیل کا

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کے متنازع اعلان نے ٹورنامنٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یادیو نے کہا کہ اگر بھارت ٹرافی جیتا تو وہ چیئرمین اے سی سی محسن نقوی کے ہاتھ سے اسے وصول نہیں کریں گے۔ یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب افتتاحی تقریب میں مصافحے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور بھارت کے انتہا پسند حلقوں نے شدید تنقید کی۔ اب یہ معاملہ فائنل کی تقریب تک پہنچ چکا ہے، جس سے ایشیائی کرکٹ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

لاہور میں پولیس نے اعلان کیا ہے کہ پتنگ بازوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی تاکہ دھاتی ڈور اور حادثات سے عوام کو محفوظ رکھا جا سکے۔

ایشیا کپ 2025 کے دبئی میں ہونے والے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میچ پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ بھارتی کپتان کے مصافحے سے انکار اور میچ ریفری اینڈی کرافٹ پر جانبداری کے الزامات نے تنازع کو سنگین بنا دیا۔ پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے جبکہ شائقین کرکٹ شدید بے چینی کا شکار ہیں۔ اگر یہ میچ منسوخ ہوا تو ٹورنامنٹ کی ساکھ کو بڑا نقصان پہنچے گا۔

ایشیا کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل پر بڑا فیصلہ قریب ایشیا کپ 2025: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل کا فیصلہ، سابق چیئرمینز کی مشاورت سے نیا موڑتمہید کرکٹ کو اگر برِصغیر میں مذہب کی حیثیت حاصل ہے تو پاکستان میں یہ کھیل قومی جذبے، غیرت اور خودداری کی علامت

ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ معذرت کرلیں تو پاکستان ٹیم آج یو اے ای کے خلاف میچ کھیل سکتی ہے، بصورت دیگر ٹیم اسٹیڈیم روانہ نہیں ہوگی۔

پاکستانی ہیرو ارشد ندیم ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل میں مشکلات کے باوجود میڈل کی دوڑ میں شامل۔