سپورٹس

پاکستان کی آئس ہاکی میں شاندار کامیابی، تاریخ رقم کر دی

پاکستان کی آئس ہاکی ٹیم نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بڑی فتح سمیٹ لی

پاکستان نے پہلی بار آئس ہاکی میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکہ میں ہونے والی "لیٹم کپ” ڈویژن تھری چیمپئن شپ جیت لی۔ قومی ٹیم نے فائنل میں پیرو کو 1-6 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ خواتین ٹیم نے بھی کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔

سیلاب زدگان کی امداد

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ٹی 20 چیریٹی میچ، شاہد آفریدی اور یونس خان شریک

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے کرکٹ کا شاندار اقدام خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ پشاور میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ایک چیریٹی ٹی 20 کرکٹ میچ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ

اسلام آباد اسٹیڈیم

اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ موخر، 25 کرکٹ اور 25 فٹبال گراؤنڈز بنیں گے

اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر مؤخر، شہریوں کے لیے نئے کھیلوں کے منصوبے اسلام آباد اسٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے شہریوں میں کئی قیاس آرائیاں جاری تھیں، لیکن چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے حالیہ بیان میں واضح کر دیا ہے کہ فی الحال اسلام آباد اسٹیڈیم

کیشو مہاراج آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بولر بن گئے، جبکہ شبمان گل بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں کیشو مہاراج کی شاندار واپسی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: کیشو مہاراج دوبارہ نمبر ون بولر بن گئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی

ایشیا ہاکی کپ 2025

ایشیا ہاکی کپ 2025: پاکستان کے بعد عمان کا بھی شرکت سے انکار، نئی ٹیمیں شامل

ایشیا ہاکی کپ 2025: بھارت میں ہونے والے ایونٹ سے عمان بھی دستبردار، قازقستان کی شمولیت متوقع پاکستان کے بعد عمان نے بھی ایشیا ہاکی کپ 2025 میں شرکت سے انکار کر دیا نئی دہلی (19 اگست 2025) – بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا ہاکی کپ 2025 سے

جنوبی افریقہ کیشو مہاراج بولنگ سے آسٹریلیا کو شکست

جنوبی افریقہ کیشو مہاراج بولنگ سے آسٹریلیا کو 98 رنز سے شکست

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو تین میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 98 رنز سے شکست دے دی۔ ایڈن مارکرام (82)، ٹیمبا باووما (65) اور میتھیو بریٹزکے (57) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت میزبان ٹیم نے 296 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن کیشو مہاراج کی تباہ کن بولنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ مہاراج نے اپنے کیریئر کی بہترین بولنگ کرتے ہوئے 33 رنز کے عوض پانچ کھلاڑی آؤٹ کیے۔ آسٹریلوی کپتان مچل مارش 88 رنز کے ساتھ نمایاں رہے لیکن ٹیم مقررہ ہدف کے قریب نہ پہنچ سکی۔ اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

ایشیا کپ 2025 بھارت پاکستان میچ – دبئی میں بڑا ٹاکرا

ایشیا کپ 2025 بھارت پاکستان میچ: بائیکاٹ کی دھمکی اور بھارتی اسکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ 2025: ایشیا کپ 2025 بھارت پاکستان میچ اور اسکواڈ کا اعلان آج متوقع ایشیا کپ 2025: بھارت کا ’ڈبل گیم‘، ایک طرف بائیکاٹ کی دھمکیاں، دوسری طرف اسکواڈ کا اعلان! 9 سے 28 ستمبر 2025 تک دبئی، متحدہ عرب امارات میں ہونے والا ایشیا کپ ابھی شروع بھی

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر محسن نقوی کا فی کھلاڑی 10 لاکھ انعام کا اعلان

محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ کھلاڑیوں کی فٹنس، میڈیکل کیسز، ویزا مسائل اور پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے عملی اقدامات بھی کیے جائیں گے تاکہ پاکستان میں ہاکی کے کھیل کو دوبارہ عروج پر لایا جا سکے۔

ایشیا کپ پاک بھارت میچ اشتہارات:ایشیا کپ 2025 پاک بھارت میچ — اشتہارات اور اسپانسرشپ ریٹس کی نئی تاریخ

ایشیا کپ پاک بھارت میچ اشتہارات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ایشیا کپ پاک بھارت میچ اشتہارات:ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت میچ سب سے بڑا کمرشل ایونٹ بننے جا رہا ہے۔ 10 سیکنڈ کا ٹی وی کمرشل 16 لاکھ روپے تک پہنچ گیا جبکہ اسپانسرشپ اور ڈیجیٹل پیکجز کروڑوں میں فروخت ہو رہے ہیں۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]