• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 15 نومبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بند کمروں سے نکل کر مشترکہ پالیسی بنائیں – سہیل آفریدی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 12, 2025
in کرائم, پاکستان
دہشتگردی کا خاتمہ – وزیراعلیٰ سہیل آفریدی امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے

دہشتگردی کا خاتمہ: بند کمروں سے نکل کر فیصلے ہوں گے – سہیل آفریدی

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

دہشتگردی کے خاتمے کے لیے بند کمروں سے نکل کر فیصلے ہوں گے – وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقدہ امن جرگے کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے واضح پیغام دیا کہ دہشتگردی کا خاتمہ تب ممکن ہے جب سیاستدان، سیکیورٹی فورسز اور عوام مل کر بند کمروں سے نکل کر فیصلے کریں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ کوئی ایک جماعت یا ادارے کا ایشو نہیں بلکہ مشترکہ قومی چیلنج ہے۔

بند کمروں کے فیصلے ناکام ہو چکے

وزیراعلیٰ نے افسوس کا اظہار کیا کہ ماضی میں دہشتگردی کا خاتمے کے لیے بند کمروں میں فیصلے کیے گئے جو ناکام رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خاتمے کے لیے شفاف، مشترکہ اور طویل المدتی پالیسی کی ضرورت ہے۔ "ہم بار بار امن کی بات کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگوں کو برا لگتا ہے۔”

یہ بھی پڑھیے

صدرِ آصف علی زرداری اور تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات ،پاک تاجکستان کے درمیان سیاسی، ثقافتی روابط کی مضبوط پر زور

بلوچستان کم عمری شادی بل 2024 منظور – 3 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ متوقع

پاکستان میں تمباکو معاشی نقصان بڑھنے کی وجوہات سامنے آگئیں

بم کسی پارٹی کا نہیں دیکھتا

سہیل آفریدی نے کہا کہ جب بم پھٹتا ہے تو وہ نہیں دیکھتا کہ مرنے والا پی ٹی آئی کا ہے، پیپلز پارٹی کا یا کوئی اور۔ دہشتگردی کا خاتمہ تب ہی ممکن ہے جب تمام سیاسی جماعتیں اپنی سیاست کو ایک طرف رکھ کر امن کے لیے متحد ہوں۔ انہوں نے 2018 کے امن دور کو یاد کیا جب سب نے مل کر دہشتگردی کا خاتمہ کیا تھا۔

مشترکہ قربانیاں، مشترکہ ذمہ داری

دہشتگردی کا خاتمہ کے لیے عوام، سیاستدان اور سیکیورٹی فورسز سب نے قربانیاں دی ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ این ایف سی شئیر میں 400 ارب روپے خیبر پختونخوا کے حق ہیں جو دہشتگردی کی وجہ سے نہیں مل رہے۔ "اگر ایک فیصد بھی ملتا ہے تو کسی کو پوچھنے کا حق نہیں۔”

پاک افغان مذاکرات خوش آئند

وزیراعلیٰ نے پاک افغان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ دہشتگردی کا خاتمے کے لیے جنگ آخری آپشن ہونا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا کہ دہشتگردی کا خاتمہ مذاکرات، پالیسی شفٹ اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ہی ممکن ہے۔

پائیدار امن کے لیے نئی حکمت عملی

امن جرگے میں ، سیکیورٹی فورسز اور قبائلی عمائدین کو ساتھ بیٹھ کر نئی پالیسی بنانے کی تجویز دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ تب ہی مکمل ہوگا جب یہ پالیسی تمام فریقین کو قابل قبول ہو اور اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

دہشتگردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے

سہیل آفریدی نے خبردار کیا کہ 2018 کے بعد اب دوبارہ دہشتگردی سر اٹھا رہی ہے۔ دہشتگردی کا خاتمہ کے لیے اب فوری اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ "امن ہمارا مشترکہ ہے، سیاست ہر ایک کی اپنی اپنی۔”

سہیل آفریدی کی کور کمانڈر پشاور سے ملاقات کوئی سرکاری نہیں تھی، مبارکباد دینے آئے تھے

مشترکہ پالیسی، مشترکہ فتح

وزیراعلیٰ کا واضح پیغام تھا کہ دہشتگردی کا خاتمہ بند کمروں سے نہیں، عوامی جرگوں، سیاسی مشاورت اور سیکیورٹی اداروں کے تعاون سے ہوگا۔ انہوں نے تمام فریقین سے اپیل کی کہ دہشتگردی کا خاتمہ کو قومی ایجنڈے کی اولین ترجیح بنایا جائے۔

Tags: KPKChiefMinisterNationalSecurityPakistanAfghanTalksPeaceJirgaSohailAfridiTerrorismFreeKPUnityAgainstTerrorامن جرگہاین ایف سی شئیربند کمروں کے فیصلےپاک افغان مذاکراتخیبر پختونخوا اسمبلیدہشتگردی کا خاتمہدہشتگردی کیخلاف قربانیاںسہیل آفریدیمشترکہ پالیسیوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
Previous Post

دبئی اڑتی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل، نیا دور شروع

Next Post

لائسنسنگ سینٹرز میں کرپشن انکشافات؛ پنجاب لائسنسنگ سینٹرز کا اسپیشل آڈٹ 25 نومبر تک مکمل

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

صدرِ آصف علی زرداری اور تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات
پاکستان

صدرِ آصف علی زرداری اور تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات ،پاک تاجکستان کے درمیان سیاسی، ثقافتی روابط کی مضبوط پر زور

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
بلوچستان کم عمری شادی بل منظور – بلوچستان اسمبلی کا تاریخی فیصلہ
پاکستان

بلوچستان کم عمری شادی بل 2024 منظور – 3 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ متوقع

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
پاکستان میں تمباکو معاشی نقصان پر پائیڈ کی رپورٹ کا ڈیٹا پیش کرتے ماہرین
صحت

پاکستان میں تمباکو معاشی نقصان بڑھنے کی وجوہات سامنے آگئیں

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان
تازه ترین

کل اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
گوادر عمان فیری سروس – نئی سمندری راہداری کا آغاز
پاکستان

گوادر عمان فیری سروس کو کابینہ کی منظوری | تجارت و سیاحت کو فروغ

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کی پریس بریفنگ، دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں
تازه ترین

پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز کی تقریب حلف برداری
پاکستان

وفاقی آئینی عدالت ججز تقرری کے پہلے مرحلے میں 3 ججز نے حلف اٹھایا

by رئیس الاخبار نیوز
نومبر 14, 2025
Next Post
پنجاب لائسنسنگ سینٹرز کا اسپیشل آڈٹ شروع، کرپشن کی تحقیقات

لائسنسنگ سینٹرز میں کرپشن انکشافات؛ پنجاب لائسنسنگ سینٹرز کا اسپیشل آڈٹ 25 نومبر تک مکمل

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ابوظبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں یاس جزیرے پر چلتی ہوئیں - مشرق وسطیٰ کا پہلا شہر

    ابوظبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • بلوچستان کم عمری شادی بل 2024 منظور – 3 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ متوقع

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • کل اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وفاقی آئینی عدالت ججز تقرری کے پہلے مرحلے میں 3 ججز نے حلف اٹھایا

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • پاکستان بمقابلہ سری لنکا دوسرا ون ڈے: قومی ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar