جمعرات, جولائی 17, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Advertisement
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
in سپورٹس
لارڈز ٹیسٹ 2025 میں انگلینڈ کی بھارت کے خلاف جیت کا منظر

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی بھارت پر 22 رنز سے فتح – 5 میچز کی سیریز میں 2-1 سے برتری

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

انگلینڈ نے لارڈز میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 22 رنز سے شکست دیتے ہوئے 5 میچز کی سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی پوری ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 170 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں جدیجہ 61 رنز جبکہ کے ایل راہول 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ بیشتر بھارتی کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے ۔

یہ بھی پڑھیے

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میدان تیار، بھارتی حکومت نے گرین سگنل دے دیا

آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا سامان مڈغاسکر کے بچوں کے لیے مسکراہٹوں کا پیغام بن گیا

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی میچز کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا

انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر اور بین سٹوکس نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 ، 3 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی جبکہ کارس نے 2 ، شعیب بشیر اور کرس ووکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 387 رنز کی اننگ کھیلی جس میں جوئے روٹ 104 رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ بریڈن کارس 56 ، جیمی سمتھ 51 ، اولی پوپ 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

بھارت نے انگلینڈ کے 387 رنز کے جواب میں  387 رنز بنائے اور انگلینڈ کی برتری کو ختم کر دیا، بھارت کی جانب سے کے ایل راہول سینچری بنانے میں کامیاب ہوئے، رشبھ پنت نے 74 ، جدیجہ نے 72 ، کارون نائر نے 40 رنز کی اننگ کھیلی ۔

دوسری اننگز میں انگلینڈ نے بھارت کو193 رنز کا ہدف دیا لیکن انڈیا کی پوری ٹیم 170 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی اور 22 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

Tags: انگلش کرکٹانگلینڈ بمقابلہ بھارتبھارتی کرکٹبین سٹوکسٹیسٹ میچ رزلٹجوفرا آرچرکرکٹ اپ ڈیٹسکرکٹ ٹیسٹ سیریزکے ایل راہوللارڈز ٹیسٹ 2025
Previous Post

اسلام آباد کی نئی یادگار کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد انتظامیہ نے گرانا شروع کردیا

Next Post

پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

"ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کی تشہیری تصویر"
سپورٹس

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میدان تیار، بھارتی حکومت نے گرین سگنل دے دیا

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
آئی ایل ٹی 20کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا
سپورٹس

آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا سامان مڈغاسکر کے بچوں کے لیے مسکراہٹوں کا پیغام بن گیا

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے لیے کرکٹ کی واپسی کا اعلان، پامونا فیئر گراؤنڈز اسٹیڈیم میں میچز ہوں گے
سپورٹس

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی میچز کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
"محمد سراج لارڈز ٹیسٹ میں جارحانہ جشن مناتے ہوئے"
سپورٹس

گراؤنڈ میں غصہ مہنگا پڑ گیا، محمد سراج پر آئی سی سی کا بھاری جرمانہ

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
"یانک سنر ومبلڈن 2025 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے"
سپورٹس

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سنر نے لندن چیمپئن شپ جیت لی

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب
سپورٹس

‫انعام بٹ بلا مقابلہ Pakistan Wrestling federation کے انتخاب میں سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے‬

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 13, 2025
انڈر 18 ہاکی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے کھلاڑی ایکشن میں
سپورٹس

انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ: فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 13, 2025
Next Post
پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست واپس کر دی گئی

پشاور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس

آج کی مقبول خبریں

  • پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج

    برطانیہ کی پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم نام ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وفاقی تعلیمی بورڈ کا اعلان: میٹرک میں 88.51 فیصد کامیابی، تمام ٹاپ پوزیشنز طالبات کے نام

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں، عظمیٰ بخاری

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • اسرائیل کا بڑا حملہ! دمشق میں وزارت دفاع پر بمباری، صدارتی محل کے قریب دھماکے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Plaza No 80
Lower Ground Floor,
Street 34 and 35
INT Centre Sector - G-10/1
Islamabad

✉ info@raeesulakhbar.com

☎ 2231 613 51 92+

🕑 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar