‫Frontier Constabulary اب وفاقی فورس، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کر دیے‬ - Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 ستمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
بانی: شاہنواز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

‫Frontier Constabulary اب وفاقی فورس، صدر نے آرڈیننس پر دستخط کر دیے‬

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
in پاکستان
"صدر آصف علی زرداری ایف سی آرڈیننس 2025 پر دستخط کرتے ہوئے"

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی فورس بنانے کا آرڈیننس جاری کر دیا

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

یہ بھی پڑھیے

عید میلاد النبی ﷺ : ملک بھر میں جشن، چراغاں اور درود و سلام کی محفلیں

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے: دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف

آپریشن بنیان مرصوص: 6 ستمبر کی یاد اور پاک فضائیہ کا عزم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ فورس فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، جس کا دائرہ کار چاروں صوبوں، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان تک بڑھا دیا گیا ہے۔ آرڈیننس کے تحت ایف سی ایکٹ 1915 میں اہم ترامیم کی گئی ہیں، نئے قانون کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری کے انسپکٹر جنرل کا تقرر وفاقی حکومت کرے گی جبکہ فورس کے ہر ڈویژن میں ایک ونگ کمانڈر تعینات کیا جائے گا، جس کا رینک ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے برابر ہو گا۔ فیڈرل کانسٹیبلری کی تنظیم نو کے تحت فورس کو دو بڑے ڈویژنوں سکیورٹی ڈویژن اور فیڈرل ریزرو ڈویژن میں تقسیم کیا جائے گا، اس فورس کی بنیادی ذمہ داریوں میں فسادات پر قابو پانا، داخلی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور اہم شخصیات یا مقامات کا تحفظ شامل ہوگا۔ آرڈیننس کے مطابق ملک بھر میں فیڈرل کانسٹیبلری کی بھرتیوں کے لیے دفاتر قائم کیے جائیں گے جبکہ کمانڈ کی ذمہ داری پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے سپرد ہو گی، وفاقی حکومت قانون و انصاف کی بہتری اور امن و امان کی بحالی کے لیے وفاقی ریزرو فورس بھی بھرتی کر سکے گی۔

Tags: آرڈیننس 2025انسداد دہشت گردیپاکستان پولیسسیکیورٹی ریفارمزصدر آصف علی زرداریفرنٹیئر کانسٹیبلریفیڈرل فورسوفاقی حکومت
Previous Post

سعودی عرب نے  خواتین حاجیوں کے لیے محرم کی شرط ختم کردی

Next Post

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ 1,600 روپے مہنگا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

عید میلاد النبی ﷺ
پاکستان

عید میلاد النبی ﷺ : ملک بھر میں جشن، چراغاں اور درود و سلام کی محفلیں

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
پاکستان کے فیصلے
پاکستان

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے: دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
آپریشن بنیان مرصوص
پاکستان

آپریشن بنیان مرصوص: 6 ستمبر کی یاد اور پاک فضائیہ کا عزم

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
سوات زلزلہ 5.2 شدت کے جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکلتے ہوئے
پاکستان

سوات زلزلہ: 5.2 شدت کے جھٹکے افغانستان میں مرکز کے ساتھ پاکستان میں محسوس

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 5, 2025
پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت، پی پی ایل کی بڑی کامیابی
پاکستان

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی بڑی دریافت، پی پی ایل کی تاریخی کامیابی

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 5, 2025
پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا متاثر
تازه ترین

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے: اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب متاثر

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 5, 2025
خیبر پختونخوا غیر قانونی لکڑی سمگلنگ کے خلاف محکمہ جنگلات کی کارروائی
پاکستان

خیبر پختونخوا غیر قانونی لکڑی سمگلنگ پر بڑا فیصلہ، محکمہ جنگلات کا نیا نوٹیفکیشن

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 4, 2025
Next Post
"پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد زیورات کی دکان پر صارفین"

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ 1,600 روپے مہنگا

E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن بلڈ مون کی صورت میں

    سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن: 7 ستمبر کو بلڈ مون کا شاندار نظارہ

    629 shares
    Share 252 Tweet 157
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    924 shares
    Share 370 Tweet 231
  • Gold Price in Pakistan: فی تولہ سونا 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر

    599 shares
    Share 240 Tweet 150
  • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ 2025: کامیابی کا تناسب 72 فیصد

    597 shares
    Share 239 Tweet 149
  • پاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں آگ لگ گئی – 20 کلو آٹے کا تھیلا 2100 روپے تک مہنگا

    646 shares
    Share 258 Tweet 162
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar