جمعرات, جولائی 17, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Advertisement
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

آئی ایل ٹی 20کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 8, 2025
in سپورٹس
آئی ایل ٹی 20کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا
586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

یہ بھی پڑھیے

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میدان تیار، بھارتی حکومت نے گرین سگنل دے دیا

آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا سامان مڈغاسکر کے بچوں کے لیے مسکراہٹوں کا پیغام بن گیا

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی میچز کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا

دبئی: ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے چوتھے سیزن میں ایک بار پھر دنیا کے مایہ ناز ٹی20 سپر اسٹارز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ انگلینڈ کے ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے چیمپئنز الیکس ہیلز، کرس ووکس، لیام لیونگسٹن، معین علی، فل سالٹ اور سیم کرن (سابقہ سیزن 3 کے ریڈ بیلٹ ونر اور سب سے قیمتی کھلاڑی) ایک بار پھر اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے۔ویسٹ انڈیز کے پاور ہٹرز جیسے روومن پاول، آندرے رسل، سنیل نارائن، شیر فین ردر فورڈ اور شائے ہوپ (سیزن 3 گرین بیلٹ ونر بہترین بیٹر)بھی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔ زمبابوے کے سکندر رضا اور افغانستان کے فاضل حق فاروقی (سیزن 3 وائٹ بیلٹ ونر بہترین بولر) بھی اس کرکٹ فیسٹیول کا حصہ ہوں گے۔ آسٹریلیا کے ٹِم ڈیوڈ اور نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولرز لوکی فرگوسن اور ٹم ساوتھی بھی سیزن 4 کے لیے دستیاب ہوں گے۔ٹیموں نے سیزن 4 کے لیے اسکواڈز کی تیاری کے پہلے مرحلے میں آٹھ آٹھ کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے، جس میں پچھلے سیزن کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن اور نئے کھلاڑیوں کی سائننگ شامل تھی۔ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کا آغاز منگل، 2 دسمبر 2025 (یومِ اتحاد – نیشنل ڈے) کو شاندار افتتاحی میچ سے ہوگا، جبکہ فائنل اتوار، 4 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا۔ اس چھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں کل 34 میچز ہوں گے۔کرکٹ کے شائقین ایک بار پھر بہترین عالمی مقابلوں کے لیے تیار ہو جائیں یو اے ای کی سرزمین پر کرکٹ کا تہوار سجنے والا ہے۔

Previous Post

افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

Next Post

لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل ، نیا ریکارڈ بن گیا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

"ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کی تشہیری تصویر"
سپورٹس

ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے لیے میدان تیار، بھارتی حکومت نے گرین سگنل دے دیا

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
آئی ایل ٹی 20کا میلہ سجنے کو تیار، سیزن4کا آغاز 2دسمبر2025 کو ہوگا
سپورٹس

آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا سامان مڈغاسکر کے بچوں کے لیے مسکراہٹوں کا پیغام بن گیا

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 16, 2025
لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے لیے کرکٹ کی واپسی کا اعلان، پامونا فیئر گراؤنڈز اسٹیڈیم میں میچز ہوں گے
سپورٹس

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی میچز کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
لارڈز ٹیسٹ 2025 میں انگلینڈ کی بھارت کے خلاف جیت کا منظر
سپورٹس

لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے بھارت کو 22 رنز سے شکست دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
"محمد سراج لارڈز ٹیسٹ میں جارحانہ جشن مناتے ہوئے"
سپورٹس

گراؤنڈ میں غصہ مہنگا پڑ گیا، محمد سراج پر آئی سی سی کا بھاری جرمانہ

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
"یانک سنر ومبلڈن 2025 کا ٹائٹل جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ خوشی مناتے ہوئے"
سپورٹس

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سنر نے لندن چیمپئن شپ جیت لی

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
انعام بٹ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب
سپورٹس

‫انعام بٹ بلا مقابلہ Pakistan Wrestling federation کے انتخاب میں سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے‬

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 13, 2025
Next Post
lahore-weather-updates

لاہور میں 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل ، نیا ریکارڈ بن گیا

آج کی مقبول خبریں

  • پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج

    برطانیہ کی پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم نام ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وفاقی تعلیمی بورڈ کا اعلان: میٹرک میں 88.51 فیصد کامیابی، تمام ٹاپ پوزیشنز طالبات کے نام

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ہر قسم کی سہولیات میسر ہیں، عظمیٰ بخاری

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • اسرائیل کا بڑا حملہ! دمشق میں وزارت دفاع پر بمباری، صدارتی محل کے قریب دھماکے

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Plaza No 80
Lower Ground Floor,
Street 34 and 35
INT Centre Sector - G-10/1
Islamabad

✉ info@raeesulakhbar.com

☎ 2231 613 51 92+

🕑 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar