محسن نقوی کا بڑا بیان: پاکستان نے ایران کا ہر سطح پر ساتھ دیا - Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • Contact Us
  • About Us
اتوار, 7 ستمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
بانی: شاہنواز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

محسن نقوی کا بڑا بیان: پاکستان نے ایران کا ہر سطح پر ساتھ دیا

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 14, 2025
in انٹر نیشنل, پاکستان
"محسن نقوی تہران میں سہ ملکی وزرائے داخلہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے"

ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے مفت ویزا، محسن نقوی کا تہران میں ایران کی بھرپور حمایت کا اعلان

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

یہ بھی پڑھیے

اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025: صدر مملکت نے منظوری دے دی

صدر زرداری: پاک فضائیہ نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے دنیا کو حیران کیا

پاک فضائیہ یوم شہداء : ایئر چیف مارشل ظہیر بابر کا مادر وطن کے فضائی دفاع کا عزم

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے دورہ ایران کے دوران پاکستانی زائرین کوبڑی خوشخبری مل گئی،ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی جاری کر دی ۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج تہران میں ہونےوالے پاکستان، ایران اور عراق کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں اربعین چہلم سید الشہداء ؑ کے موقع پر زائرین کو درپیش مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اربعین چہلم سید الشہداءؑ کے لئے ایرانی ویزے کا اجراء یکم صفر سے 16 صفر تک جاری رہے گا،ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ایرانی ویزا فیس مکمل طور پر مفت کر دی، ڈبل انٹری ویزا کے لیے بھی ویزا فیس مفت کر دی گئی ،اربعین چہلم سید الشہداءؑ پر زائرین کا رجسٹرڈ قافلے/کاروان کے ساتھ ہونا ضروری ہے۔
اربعین چہلم سید الشہداءؑ پر زائرین کے زمینی سفر کے لیے قافلے کے پاس اپنی بس کا انتظام لازمی ہے،عراقی مؤثر ویزا ایرانی ویزے سے پہلے حاصل کرنا ضروری ہے،سفر کی بیمہ انشورنس فیس عام حالات کے مقابلے میں نصف ہوگی۔
پاکستان،ایران اورعراق کے وزرائے داخلہ کے تہران میں ہونےوالے اجلاس میں پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملے کی کھل کر مذمت کی ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تہران میں ہونےوالی سہ ملکی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان نے ایران کی حمایت میں ہر فورم پر آواز اٹھائی ،تہران میں سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے ،عراق و ایران آنے والے زائرین اہم ترین ہیں ،آئندہ سال جنوری میں بغیر آرگنائزر گروپ کے کوئی بھی پاکستانی عراق نہیں جا سکے گا ۔

Tags: اربعین چہلماربعین سہولیاتایران ویزا فریپاکستان ایران تعلقاتزائرین ایرانسہ فریقی اجلاسعراق ویزا پالیسیمحسن نقویوزیرداخلہ
Previous Post

پنجاب میں مون سون بارشوں کا اسپیل 17 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی

Next Post

اسلام آباد کی نئی یادگار کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد انتظامیہ نے گرانا شروع کردیا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

صدر نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025 کی منظوری دی
پاکستان

اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025: صدر مملکت نے منظوری دے دی

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
یوم فضائیہ پر صدر زرداری کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین
پاکستان

صدر زرداری: پاک فضائیہ نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے دنیا کو حیران کیا

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
پاک فضائیہ یوم شہداء تقریب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو خطاب کرتے ہوئے
بریکنگ نیوز

پاک فضائیہ یوم شہداء : ایئر چیف مارشل ظہیر بابر کا مادر وطن کے فضائی دفاع کا عزم

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
پاکستان میں مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا
پاکستان

پاکستان میں رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات دیکھنے کا موقع

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 7, 2025
عید میلاد النبی ﷺ
پاکستان

عید میلاد النبی ﷺ : ملک بھر میں جشن، چراغاں اور درود و سلام کی محفلیں

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
پاکستان کے فیصلے
پاکستان

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے: دفتر خارجہ کا دوٹوک مؤقف

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
آپریشن بنیان مرصوص
پاکستان

آپریشن بنیان مرصوص: 6 ستمبر کی یاد اور پاک فضائیہ کا عزم

by رئیس الاخبار نیوز
ستمبر 6, 2025
Next Post
اسلام آباد میں متنازع یادگار کو مشینری کے ذریعے گراتے ہوئے

اسلام آباد کی نئی یادگار کو سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کے بعد انتظامیہ نے گرانا شروع کردیا

Comments 1

  1. پنگ بیک: ایران پاکستان تعلقات: 13 معاہدوں پر دستخط، شہباز شریف کا جوہری توانائی پر ایران کی حمایت کا اعلان
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن بلڈ مون کی صورت میں

    سال 2025 کا دوسرا چاند گرہن: 7 ستمبر کو بلڈ مون کا شاندار نظارہ

    651 shares
    Share 260 Tweet 163
  • الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    934 shares
    Share 374 Tweet 234
  • Gold Price in Pakistan: فی تولہ سونا 3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند ترین سطح پر

    604 shares
    Share 242 Tweet 151
  • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ 2025: کامیابی کا تناسب 72 فیصد

    601 shares
    Share 240 Tweet 150
  • آٹے کی قیمت میں اضافہ – عوامی مشکلات اور حکومتی اقدامات

    591 shares
    Share 236 Tweet 148
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • دلچسپ
  • ٹیکنالوجی
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar