پیر, اگست 4, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Advertisement
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

اسرائیل کا غزہ کے 3 مخصوص علاقوں میں روزانہ 10 گھنٹے کیلیے فوجی حملے روکنے کا اعلان

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 27, 2025
in انٹر نیشنل
غزہ میں اسرائیل کی روزانہ جنگ بندی کا اعلان

غزہ کے شہری علاقوں میں جنگ بندی کے بعد امدادی سرگرمیاں شروع

588
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کے تین علاقوں میں روزانہ 10 گھنٹے کے لیے فوجی کارروائیاں روک دے گا۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب غزہ میں شدید غذائی قلت اور انسانی بحران جاری ہے۔

فوج کی جانب سے مذکورہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسرائیلی حکومت نے کہا کہ وہ غزہ میں غذائی بحران کو کم کرنے کیلیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔

اسرائیلی فوج نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ روزانہ 10 گھنٹے کیلیے جن 3 علاقوں میں فوجی حملے روکے جائیں گے ان میں المواسی، دیر البلاح اور غزہ شہر شامل ہیں، کارروائیوں میں وقفہ صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک ہوگا جبکہ مقرر کردہ محفوظ راستوں پر اس کا اطلاق صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ کے لیے 22 ہزار امدادی ٹرکوں کا داخلہ اسرائیل نے بند کر دیا

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا پاکستانی میزبانی پر اظہارِ تشکر

معاشی شراکت کا نیا باب پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا

کئی مہینوں کے بین الاقوامی دباؤ اور امدادی اداروں کی طرف سے فلسطینی میں غذائی قلت کے انتباہ کے بعد آج امدادی ٹرک مصر سے غزہ کی طرف روانہ ہوئے ہیں۔

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ہفتے کے روز غزہ کیلیے امدادی ہوائی جہازوں کا سلسلہ شروع کیا اور غزہ میں انسانی بحران کو کم کرنے کیلیے کئی دیگر اقدامات کر رہا ہے۔

اسرائیلی فوج نے کہا کہ غزہ کے لوگوں کو امداد پہنچانے والے اقوام متحدہ کے قافلوں کی محفوظ نقل و حرکت کیلیے انسانی ہمدردی کی راہداری قائم کی جائے گی اور گنجان آباد علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر فوجی کارروائیوں میں وقفہ ہوگا۔

بین الاقوامی امدادی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مارچ 2025 میں اسرائیل کی جانب سے سپلائی منقطع کرنے کے بعد سے تقریباً 2.2 ملین لوگ غزہ میں بھوک اور پیاس کا شکار ہیں۔

جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں کافی خوراک بھیجی ہے اور اقوام متحدہ پر الزام لگایا کہ وہ اسے تقسیم کرنے میں ناکام رہی ہے۔

In accordance with directives from the political echelon, and as part of the IDF’s ongoing effort, led by COGAT, to increase the scale of humanitarian aid entering Gaza, a local tactical pause in military activity will take place for humanitarian purposes from 10:00 to 20:00,… pic.twitter.com/y7gTmtfidj

— Israel Defense Forces (@IDF) July 27, 2025

Tags: Aid AgenciesCeasefireGazaGaza StripHumanitarian CrisisIsraelPalestineUNاسرائیل، غزہ، جنگ بندی، انسانی بحران، اقوام متحدہ، امدادی ادارے، غزہ پٹی، فلسطین
Previous Post

والی بال کے میدان میں نئی جنگ! پاکستان کل انڈر 19 چیمپئن شپ میں پورٹوریکو سے ٹکرائے گا

Next Post

ایشیا کپ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا بھارتی میڈیا نے میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

اسرائیل
انٹر نیشنل

غزہ کے لیے 22 ہزار امدادی ٹرکوں کا داخلہ اسرائیل نے بند کر دیا

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 4, 2025
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم پاکستانی میزبانی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے
انٹر نیشنل

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا پاکستانی میزبانی پر اظہارِ تشکر

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 4, 2025
پاکستان اور امریکہ کے نمائندے تجارتی معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے
انٹر نیشنل

معاشی شراکت کا نیا باب پاکستان اور امریکہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پا گیا

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 3, 2025
روس کے کمچٹکا خطے میں 600 سال بعد آتش فشاں سے لاوا خارج ہوتا ہوا منظر
انٹر نیشنل

روس زلزلہ اور آتش فشاں 2025: کمچٹکا میں 600 سال بعد لاوا کا اخراج، سونامی وارننگ جاری

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 3, 2025
فلسطین کیلئے پاکستانی امدادی سامان کی روانگی کی تقریب
انٹر نیشنل

پاکستان کی فلسطین کیلئے 100 ٹن امدادی کھیپ روانگی کے لیے تیار

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 3, 2025
روسی صدر ولادیمیر پوٹن امن مذاکرات کی بحالی پر بات کرتے ہوئے
انٹر نیشنل

روسی صدر پوٹن کا یوکرین سے امن مذاکرات پر زور، جنگ کا پانسہ روس کے پاس قرار

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 2, 2025
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد تباہ شدہ عمارت اور زخمی بچوں کی تصویر
انٹر نیشنل

غزہ میں قیامت صغریٰ: صرف ایک دن میں 111 فلسطینی شہید، بھوک سے تڑپتی زندگیاں

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 2, 2025
Next Post
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایشیا کپ 2025 کے میچ میں آمنے سامنے

ایشیا کپ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا بھارتی میڈیا نے میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا

آج کی مقبول خبریں

  • پنجاب الیکٹرک بائیک اسکیم کے تحت شہری کو بائیک اور سبسڈی کی فراہمی

    الیکٹرک بائیک اسکیم: پنجاب حکومت کا1 لاکھ روپے سبسڈی پروگرام کا آغاز ،مکمل طریقہ سامنے

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • اڈیالہ جیل کے باہر بڑا سیاسی شو: پی ٹی آئی نے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد طلب کرلیا

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • تیسرا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو13 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • چینی بحران پر قابو پانے کی کوشش: حکومت کا چینی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar