بدھ, جولائی 16, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
Advertisement
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • موسم / ما حولیات
  • کالمز
  • مزید
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • موسم / ما حولیات
  • کالمز
  • مزید
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

جنوبی کوریا کی 31 سالہ معروف اداکارہ کانگ سیوہا انتقال کرگئیں

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 15, 2025
in شوبز
اداکارہ کانگ سیوہا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

کورین اداکارہ کانگ سیوہا معدے کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں، مداح افسردہ

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

اداکارہ کے انتقال کی تصدیق قریبی عزیز  نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے کی جس میں اداکارہ کی زندگی کے آخری لمحات اور  ان کے قربانیوں کا ذکر کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ طویل عرصے تک معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں اور یہ بیماری  ان کی موت کا سبب بنی۔

یہ بھی پڑھیے

سیف کے بعد کرینہ پر حملے کا انکشاف، بالی وڈ جوڑی خطرے میں؟

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

حمیرا اصغر کی تدفین لاہور میں عمل میں لائی گئی

اداکارہ کانگ سیوہا کی آخری رسومات 16 جولائی کو ادا کی جائیں گی اور انہیں ہامان گیئونگنام صوبے میں ان کے خاندانی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ 

اداکارہ کے انتقال پر  مداحوں  اور شوبز انڈسٹری نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے فنی سفر کا آغاز 2012 میں میوزک ویڈیو گیٹنگ فاردر  اوے (Getting Father away) سے کیا۔

انہوں نے ہارٹ (Heart) فرسٹ لو اگین (First Love Again)  سمیت دیگر مشہور کورین ڈراموں میں شاندار اداکاری کے جوہردکھائے۔

ان کی آخری فلم مینگنائن (Mangnaein)  تھی جو ان کی وفات سے قبل شوٹ کی گئی تھی، ریلیز کے بعد  اداکارہ اس فلم میں نظر آئیں گی۔

Tags: First Love AgainHeart ڈرامہMangnaein فلمانگ سیوہاکورین اداکارہکورین ڈرامےکورین شوبزکینسروفات
Previous Post

سونے کی اُڑان کو بریک! چار روز بعد قیمت میں نمایاں کمی

Next Post

جمشید دستی نااہل قرار، الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ سنا دیا

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

سیف علی خان اور کرینہ کپور ایک ساتھ، پس منظر میں سیکیورٹی کا منظر
شوبز

سیف کے بعد کرینہ پر حملے کا انکشاف، بالی وڈ جوڑی خطرے میں؟

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 13, 2025
"اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے بعد پولیس افسران جائے وقوعہ پر تحقیقات کرتے ہوئے"
شوبز

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی، تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 13, 2025
اداکارہ حمیرا اصغر کی یادگار تصویر، ان کی موت کی خبر کے بعد شوبز حلقے افسردہ
پاکستان

حمیرا اصغر کی تدفین لاہور میں عمل میں لائی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 11, 2025
شیفالی نے آخری روز کونسی ڈرپ لی تھی؟ اداکارہ کی دوست کا انکشاف
شوبز

شیفالی نے آخری روز کونسی ڈرپ لی تھی؟ اداکارہ کی دوست کا انکشاف

by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 1, 2025
Next Post
"الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دے دیا"

جمشید دستی نااہل قرار، الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کیس میں فیصلہ سنا دیا

آج کی مقبول خبریں

  • پی آئی اے کی پرواز برطانیہ کے لیے روانہ ہو رہی ہے – ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کا اخراج

    برطانیہ کی پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم نام ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وفاقی تعلیمی بورڈ کا اعلان: میٹرک میں 88.51 فیصد کامیابی، تمام ٹاپ پوزیشنز طالبات کے نام

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
  • یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Plaza No 80
Lower Ground Floor,
Street 34 and 35
INT Centre Sector - G-10/1
Islamabad

✉ info@raeesulakhbar.com

☎ 2231 613 51 92+

🕑 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • کاروبار
  • موسم / ما حولیات
  • کالمز
  • مزید
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar