پیر, اگست 4, 2025
  • Contact Us
  • About Us
Advertisement
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

بنگلا دیش نے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
جولائی 22, 2025
in تازه ترین, سپورٹس
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹی 20، پاکستان کو 8 رنز سے شکست

پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 8 رنز سے شکست، بنگلہ دیش نے سیریز اپنے نام کر لی

587
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

بنگلا دیش نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریزمیں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیے

سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا

صدر زرداری اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات، پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پی سی بی نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پر پاکستانی کرکٹرز کی شرکت پر مکمل پابندی عائد کردی

بنگلا دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز کی آخری گیند پر 133رنز  پر  آؤٹ ہوگئی،  ذاکر علی نے 55 اور مہدی حسن نے 33 رنز کی اننگز کھیلیں۔

پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا ،عباس آفریدی  اور  احمد دانیال نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں، فہیم اشرف اور  محمد نواز  ایک،ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔

بنگلادیش کے 134 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

قومی ٹیم میں آج  ایک تبدیلی کی گئی ، ابرار  احمد کی جگہ احمد دانیال کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں اوپنر بلے باز فخرزمان، صائم ایوب، محمد حارث اور کپتان سلمان آغا شامل ہیں۔ حسن نواز، محمد نواز ، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، احمد دانیال ،سلمان مرزا اور عباس آفریدی بھی پلیئنگ الیون کا حصہ تھے۔

بنگلادیش کی ٹیم میں کپتان لٹن داس، تنزید حسن،  پرویز حسین اور  توحید ہردوئی  سمیت دیگر کھلاڑی  پلینگ الیون کا حصہ تھے۔

Tags: Bangladesh vs PakistanCricket NewsCricket UpdatesFakhar ZamanSalman AghaSports HeadlinesT20 Cricketبنگلہ دیش کرکٹپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیشپاکستان کرکٹٹی ٹوئنٹی سیریزدوسرا ٹی ٹوئنٹی
Previous Post

پروفیسر جہاں آرا حسن کو نارتھ امریکا میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

Next Post

افغان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

سردار عبدالقیوم نیازی کی سماہنی میں گرفتاری کے مناظر
سیاست

سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 3, 2025
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کی صدر زرداری سے ملاقات، ایوانِ صدر اسلام آباد
پاکستان

صدر زرداری اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات، پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 3, 2025
پی سی بی کی جانب سے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پر پابندی کا اعلان
سپورٹس

پی سی بی نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پر پاکستانی کرکٹرز کی شرکت پر مکمل پابندی عائد کردی

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 3, 2025
روسی صدر ولادیمیر پوٹن امن مذاکرات کی بحالی پر بات کرتے ہوئے
انٹر نیشنل

روسی صدر پوٹن کا یوکرین سے امن مذاکرات پر زور، جنگ کا پانسہ روس کے پاس قرار

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 2, 2025
عمران خان اڈیالہ جیل سے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے
تازه ترین

اڈیالہ جیل : بانی پی ٹی آئی کی قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 2, 2025
سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کی نماز جمعہ کے بعد فائرنگ سے ہلاکت کا منظر
تازه ترین

وکیل پر قاتلانہ حملہ: حملہ آور کی شناخت ہو گئی، آخری الفاظ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 2, 2025
پاکستان نے انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں امریکا کو شکست دی
سپورٹس

پاکستان انڈر 19 والی بال ٹیم کی شاندار کامیابی: امریکا کو 1-2 سے شکست – U19 چیمپئن شپ 2025

by رئیس الاخبار نیوز
اگست 2, 2025
Next Post
افغان حکومت کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلی بس اور کار کی نمائش

افغان حکومت نے مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش کردی

آج کی مقبول خبریں

  • ایران پاکستان تعلقات مضبوط بنانے کیلئے 13 معاہدوں پر دستخط

    ایران پاکستان تعلقات: 13 معاہدوں پر دستخط، شہباز شریف کا جوہری توانائی پر ایران کی حمایت کا اعلان

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • چینی بحران پر قابو پانے کی کوشش: حکومت کا چینی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ، لاہور میں شاندار استقبال، اسلام آباد پہنچ گئے

    589 shares
    Share 236 Tweet 147
  • سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارعبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • علی امین گنڈاپور کا خصوصی انٹرویو: عمران خان ملک نہیں چھوڑیں گے، خیبر پختونخوا میں امن کی ضرورت پر زور

    586 shares
    Share 234 Tweet 147
رٰئس الاخبار نیوز

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, InT Centre, Sector G10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24 گھنٹے سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • موسم / ما حولیات
    • صحت
    • سپورٹس
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar