بھارت نے 61 رنز سے پاکستان کو شکست دے دی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کو شکست
Facebook
X
LinkedIn
Pinterest
WhatsApp

بھارت نے 61 رنز سے پاکستان کو شکست دے دی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے کو 61 رنز سے پاکستان کو شکست دیا۔

کولمبو کے R. Premadasa Stadium میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی بیٹنگ

محمد عثمان 44 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4 رنز بنا سکے۔
عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان کھاتہ کھولے بغیر آؤٹ ہوئے۔

بھارت کی بولنگ

‫T20 ورلڈ کپ 2026 پاکستان بھارت ٹاس‬
‫پاکستان اور بھارت کے درمیان T20 ورلڈ کپ 2026 میچ میں ٹاس کا منظر‬

Hardik Pandya، Varun Chakravarthy، Axar Patel اور Jasprit Bumrah نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
Kuldeep Yadav اور Tilak Varma نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

بھارت کی اننگز

پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

Ishan Kishan 77 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔
کپتان Suryakumar Yadav نے 32، شیوم ڈوبے 27 اور تلک ورما 25 رنز اسکور کیے۔
Hardik Pandya، Axar Patel اور ابھیشیک شرما صفر پر آؤٹ ہوئے۔
رنکو سنگھ 11 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی بولنگ

صائم ایوب نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
کپتان سلمان آغا، عثمان طارق اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

متعلقہ خبریں

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]