موسم کی پیشگوئی پاکستان — بارش، آندھی اور گرج چمک کا الرٹ جاری

موسم کی پیشگوئی پاکستان کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور بالائی سندھ میں بارش کا امکان جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع۔
پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم: لاہور، اسلام آباد، پشاور میں بارش، درجہ حرارت میں کمی

پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں موسلادھار بارش، درجہ حرارت میں کمی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع۔
بارش اور برفباری: محکمہ موسمیات کی 31 جنوری سے 3 فروری تک پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 31 جنوری سے 3 فروری کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔
پاکستان کا موسم آج محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی جاری

جبکہ شمالی پہاڑی علاقوں میں جزوی ابر آلود موسم اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ملک بھر میں بارشوں کا امکان، کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جب کہ لاہور، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے، جس سے موسم میں وقتی بہتری آسکتی ہے۔
ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی جبکہ علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ، کشمیر، جنوبی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بعض علاقوں میں شدید گرمی اور مرطوب موسم برقرار رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کی گئی ہے۔