عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا عوام پریشان

پاکستان اور عالمی منڈیوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ عالمی قیمت بھی بڑھ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کے آغاز پر 1280 پوائنٹس کا زبردست اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1280 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد مارکیٹ 166,756 پوائنٹس کی نئی سطح پر پہنچ گئی۔ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے سے مارکیٹ کا ماحول مثبت ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 3743 پوائنٹس کا بڑا اضافہ – PSX Update

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی دنوں کی مندی کے بعد آج زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 3743 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ 162,187 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281.10 روپے کا ہو گیا۔
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق امریکی شرح سود میں ممکنہ کمی، معاشی شٹ ڈاؤن اور تجارتی جنگوں نے سرمایہ کاروں کو سونا خریدنے پر مجبور کر دیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 166 ہزار کی سطح عبور، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر زبردست تیزی دیکھی گئی ہے، 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے کے بعد 166 ہزار 246 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے مارکیٹ میں مثبت رجحان نظر آیا۔
پاکستانی بینک ایشیا میں منافع کمانے والے بینکوں میں سب سے آگے، بینک آف پنجاب نمبر ون

ایس اینڈ پی گلوبل کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی بینک ایشیا میں منافع کمانے والے بینکوں میں سرفہرست ہیں۔ بینک آف پنجاب نے 176.4 فیصد اور بینک آف خیبر نے 108.2 فیصد ریٹرن حاصل کر کے عالمی مالیاتی منظرنامے پر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
گوہر اعجاز اور سعودی شہزادہ منصور بن محمد کی ملاقات: پاک سعودی بزنس تعلقات کا نیا دور

اسلام آباد میں ہونے والی گوہر اعجاز سعودی شہزادہ منصور بن محمد ملاقات میں پاک سعودی تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کیا گیا، جس سے دونوں ممالک کے بزنس تعلقات میں نیا دور شروع ہو گیا ہے۔
سونے کی قیمت 2025 میں نئی تاریخ رقم: عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4,000 ڈالر سے تجاوز – Gold Price 2025

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نئی تاریخ رقم کی۔ فی اونس سونا پہلی بار 4,000 ڈالر سے اوپر پہنچ گیا، جب کہ پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 16 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں ریکارڈ کمی ،1 تولہ چاندی کی قیمت 5,057 روپے

پاکستان میں چاندی کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ، ماہرین کے مطابق یہ سرمایہ کاروں کے لیے اہم موقع ثابت ہو سکتا ہے۔
شہباز شریف کا کامیاب دورہ ملائیشیا اختتام پذیر، وزیراعظم انور ابراہیم نے خود ائیرپورٹ سے الوداع کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کا چار روزہ کامیاب سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔ دورے کے دوران انہیں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ دی گئی، سرمایہ کاری معاہدے طے پائے، اور دونوں ممالک نے تجارت، تعلیم، اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ روانگی کے وقت ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم نے غیر معمولی پروٹوکول کے ساتھ خود الوداع کہا۔