سمندری طوفان شکتی: سندھ و بلوچستان میں بارش کا الرٹ

شمال مغربی بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی کا 10 واں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ طوفان کراچی سے 800 کلومیٹر دور ہے اور سندھ و بلوچستان میں ہلکی بارش اور سمندری طغیانی کا امکان ہے۔ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں جانے سے منع کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ اپ ڈیٹس پر نظر رکھیں۔
پاکستان میں چاندی کی قیمت: آج کے تازہ نرخ و تجزیہ

پاکستان میں آج چاندی کی قیمت فی تولہ 4,856 روپے اور فی 10 گرام 4,168 روپے رہی۔ بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں نرخ یکساں رہے۔
کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ، عوام کو خبردار

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، ماہرین نے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت دی ہے تاکہ مزید اموات روکی جا سکیں۔
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات: 28 نشستوں پر ووٹنگ کل ہوگی

سندھ کے 14 اضلاع میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کل 24 ستمبر 2025 کو ہوں گے۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ کراچی سمیت دیگر اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین، اور جنرل ممبرز کے لیے ووٹنگ ہوگی۔
کراچی ڈینگی اور ملیریا اسپرے بحران: 3 کروڑ آبادی کے لیے صرف 18 ملازمین، کروڑوں کا بجٹ غیر فعال

کراچی میں ڈینگی اور ملیریا کے خلاف اسپرے مہم تقریباً معطل ہے، 3 کروڑ کی آبادی کے لیے صرف 18 ملازمین موجود ہیں جو 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں، جبکہ کروڑوں روپے کے بجٹ کے باوجود اسپرے مہم نہیں چلائی جارہی۔
کراچی میں آشوب چشم کی وبا شدت اختیار کرگئی، ماہرین نے خبردار کردیا

کراچی میں آشوب چشم کی وبا پھیلنے لگی، روزانہ درجنوں مریض اسپتال پہنچنے لگے کراچی میں آشوب چشم کی وبا شدت اختیار کر گئی کراچی میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں سے روزانہ درجنوں مریض اسپتالوں میں رپورٹ ہو رہے ہیں، جنہیں آنکھوں کی سرخی، سوجن، درد […]
کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

کراچی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بونداباندی سے لطف اٹھایا جبکہ کچھ علاقوں میں ٹریفک اور بجلی کے مسائل سامنے آئے۔
کراچی میں بارش کا اسپیل، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی میں بارش کا اسپیل جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے، جس سے شہری زندگی اور نظامِ زندگی متاثر ہو سکتا ہے۔
پنجاب میں مون سون کا 9 واں اسپیل شروع، پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے نے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

پنجاب سمیت ملک بھر میں مون سون کا نواں اسپیل شروع ہو گیا ہے جو 2 ستمبر تک جاری رہے گا۔ پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے اور ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
کراچی بھارتی خفیہ ایجنسی را کا دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب،متعدد اہم گرفتاریاں

کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی بڑی کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی "را” کا دہشت گرد نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش ٹارگٹ کلنگ، فنڈنگ اور علیحدگی پسند تنظیموں کے ساتھ روابط کا اعتراف کیا۔ حکام کے مطابق یہ نیٹ ورک کئی برسوں سے کراچی سمیت مختلف شہروں میں سرگرم تھا۔