قومی اسمبلی سے الیکشنز ایکٹ 2017 میں بڑی ترمیم منظور، فیڈرل آئینی عدالت کو مرکزی کردار مل گیا

قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں اہم ترامیم منظور کر لیں، جس کے تحت فیڈرل آئینی عدالت کو انتخابی اپیلوں اور قانونی تشریح کا اختیار حاصل ہو گیا۔
ارشد شریف قتل کیس میں تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع، جے آئی ٹی تحقیقات کا اہم مرحلہ

ارشد شریف قتل کیس میں حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات اور جے آئی ٹی تحقیقات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ آئینی عدالت میں جمع کروا دی گئی، عدالت نے سماعت سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کر دی۔
ارشد شریف قتل کیس سماعت آئینی عدالت نے 3 دسمبر کیلئے مقرر کر دیا

وفاقی آئینی عدالت نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کی سماعت 3 دسمبر کو مقرر کر دی۔ دو رکنی بینچ کیس کا جائزہ لے گا جبکہ ازخود نوٹس کی منتقلی 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ممکن ہوئی۔
آئینی عدالت کا اہم فیصلہ : پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اپیل پر حکومت کو نوٹس جاری

وفاقی آئینی عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر اپیل پر حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کے دوران بینچ کی تشکیل اور اپیل کی نوعیت پر اہم سوالات اٹھائے۔ سماعت کے دوران وکیل سمیر کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ پہلے ہی اس معاملے پر ابتدائی فیصلہ دے چکا ہے، اس لیے موجودہ اپیل صرف لارجر بینچ ہی سن سکتا ہے۔
صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے ،جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی استعفیٰ ارسال کیا اسلام آباد (رئیس الاخبار) — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے […]
27ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی، واپس سینیٹ کا امکان

27ویں آئینی ترمیم: تکنیکی غلطی کے بعد واپس سینیٹ، کل دوبارہ منظوری اسلام آباد میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں 27ویں آئینی ترمیم پر حتمی منظوری کا مرحلہ زیرِ غور ہے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ترمیم کو ترامیم کے ساتھ پاس کرنے کا قوی امکان ہے، […]
دو تہائی اکثریت کے ساتھ ایوانِ بالا سے 27ویں آئینی ترمیم منظور، اپوزیشن واک آؤٹ کر گئی

پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے 27ویں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا۔ اپوزیشن نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا، جبکہ حکومت اور اتحادی جماعتوں نے بل کی مکمل حمایت کی۔ ترمیم میں آئینی عدالت کے قیام، ججز کے تقرر و تبادلے کے نظام اور عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم شقیں شامل ہیں۔ حکومت نے اسے تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت مکمل، آئینی عدالت کے قیام کا فیصلہ

27ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، کمیٹیوں میں مشاورت مکمل، آج ایوان میں پیش کیے جانے کا امکان۔
تھائی لینڈ کی وزیراعظم برطرف، آئینی عدالت کا بڑا اقدام

تھائی لینڈ کی وزیراعظم برطرف: کمبوڈیا کے رہنما سے لیک فون کال پر بڑا عدالتی فیصلہ تھائی لینڈ کا سیاسی بحران: وزیراعظم کی برطرفی کی مکمل تفصیل تھائی لینڈ کی وزیراعظم برطرف کر دیا گیا ہے، اور یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب آئینی عدالت نے ان پر کمبوڈیا کے سابق رہنما ہن سین […]