سونے کی قیمت آج: عالمی و مقامی مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم

عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 43 ڈالر اضافے کے بعد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے جہاں فی تولہ سونا 4 لاکھ 93 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔