ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب، نورین نیازی نے بھارتی میڈیا پر پاکستان مخالف بیانیہ اپنایا، عطا اللہ تارڑ کی میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے اور ملک میں پھیلائی جانے والی افواہیں سازش کا حصہ ہیں۔ انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت کی ناکامیوں، 9 مئی کے واقعات اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی سخت مؤقف اختیار کیا۔
خیبرپختونخوا فتنہ الخوارج دہشتگرد عام آبادی میں چھپ کر حملے کر رہے ہیں

خیبرپختونخوا میں 8 ہزار سے زائد فتنہ الخوارج دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف، سکیورٹی فورسز نے حالیہ آپریشنز میں 80 دہشتگرد ہلاک کیے۔