کم سگریٹ پینے کے اثرات صرف ایک یا دو سگریٹ بھی خطرناک

نئی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک یا دو سگریٹ پینے کی عادت بھی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ کم سگریٹ پینے کے اثرات دل کے امراض اور موت کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر دیتے ہیں۔
کیا ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مونگ پھلی کھانا نقصان دہ ہے یا فائدہ مند؟ طبی ماہرین کی وضاحت

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مونگ پھلی ایک عام مگر اہم غذا ہے۔ ماہرین کے مطابق اعتدال میں رہ کر مونگ پھلی کھانا بلڈ شوگر پر کم اثر ڈالتا ہے، مگر زیادہ استعمال وزن اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز کی زیادتی سے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔