امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی — انٹربینک میں 3 پیسے سستا، اسٹاک ایکسچنج میں 1578 پوائنٹس کی مندی

آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 281.22 روپے پر بند ہوا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 1578 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھی گئی۔