ایف بی آر ٹیکس وصولی کا تاریخی سنگ میل: دسمبر میں 1427 ارب روپے کے ساتھ معاشی اہداف کی جانب بڑی پیش رفت

ایف بی آر نے دسمبر 2025 میں 1427 ارب روپے ٹیکس وصول کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وزیر خزانہ نے کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کی ہدایت جاری کر دیں۔