حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، ڈیزل 6 روپے مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری—پیٹرول برقرار، ڈیزل مہنگا۔
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو صارفین اور کاروبار متاثر

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، سرکاری نرخ 201 روپے فی کلو کے باوجود 250 روپے میں فروخت جاری۔
اوگرا کا بڑا فیصلہ: ایل پی جی کی نئی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کمی

ایل پی جی کی نئی قیمت میں 5 روپے 88 پیسے فی کلو کمی، گھریلو سلنڈر 69 روپے 44 پیسے سستا۔ اوگرا نے عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا۔
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبریں، اوگرا کا وضاحتی بیان

اوگرا نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام ایندھن کی سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق، پی ایس او اور دیگر کمپنیوں کے جہازوں کی کلیئرنس مکمل ہو چکی ہے اور ملک بھر میں کسی بھی اسٹیشن پر قلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی۔
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی حکومت کا بڑا ریلیف ،فی لیٹر 5 روپے 66 پیسے کمی

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے اور روپے کی قدر میں بہتری کے بعد پیٹرول 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر 2025 سے ہوگا۔
ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے کمی کا امکان

ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 97 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، اوگرا نے سمری وزارتِ خزانہ کو بھجوانے کی تیاری کر لی۔