امریکا کا پاکستان کوجدید میزائل فضا سے فضا میں مار کرنے والے (AMRAAM)فروخت کرنے کا فیصلہ

امریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید اے ایم ریم (AMRAAM) فضائی میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کی فضائی قوت میں مزید اضافہ ہوگا اور واشنگٹن و اسلام آباد کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز متوقع ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں توازنِ طاقت کے لیے اہم پیش رفت ہے۔
امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا، دفاعی تعلقات میں نیا موڑ

امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا، ری تھیون کمپنی کو 2.5 ارب ڈالر کا معاہدہ ملا، فیصلہ پاکستان کے دفاعی تعلقات میں اہم موڑ۔