لیسکو کے نئے بجلی کنکشنز، نیٹ میٹرنگ اور سولر توانائی میں بڑی پیش رفت

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے جولائی سے دسمبر کے دوران ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد نئے بجلی کنکشن فراہم کر کے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کر لی، جبکہ نیٹ میٹرنگ کے ذریعے 1900 میگاواٹ سولر بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو چکی ہے۔
بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، وفاقی حکومت نے کمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے نیپرا کی جانب سے 2026 کے لیے فی یونٹ 62 پیسے کمی کی منظوری کے باوجود بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق سال 2026 کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رہے گا۔
بجلی صارفین کو ریلیف، کیپٹو پاور لیوی سے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ

شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پر عائد کیپٹو پاور لیوی سے بجلی کے نرخ کم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔
بجلی صارفین کو ریلیف دینے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ، بجلی مزید سستی ہونے کا امکان

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، آئی ایم ایف کی شرط پر عائد کیپٹو پاور لیوی سے بجلی کے نرخ کم کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی۔
ڈیجیٹل مردم شماری بجلی 2025: وفاقی حکومت کا مکمل الیکٹریسٹی پلان

وفاقی حکومت نے 2025 میں بجلی کے بلوں کی بنیاد پر ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین کے شناختی کارڈ، موبائل نمبر، میٹرز کی تعداد اور کنکشن کی تفصیلات ریکارڈ کی جائیں گی