ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ اسپتالوں پر دباؤ

پاکستان میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ تیزی سے جاری ہے۔ ماہرین کے مطابق بارشوں اور ناقص صفائی نے مچھروں کی افزائش بڑھا دی ہے، جس سے صورتحال تشویشناک بنتی جا رہی ہے۔
راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال تشویشناک، کیسز میں اضافہ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی نے 2025 کی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، اب تک 1093 کیسز رپورٹ ہو چکے۔
راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، صورتحال تشویشناک

راولپنڈی میں ڈینگی کے مریض تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ صحت نے مچھر تلفی اور فومیگیشن مہم مزید تیز کر دی ہے۔
کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ، عوام کو خبردار

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، ماہرین نے عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت دی ہے تاکہ مزید اموات روکی جا سکیں۔
ڈینگی کا پہلا وار پاکستان میں رواں سال کی پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی میں 2025 کے دوران ڈینگی وائرس سے پہلی تصدیق شدہ ہلاکت سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت اور ماہرین نے ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔