بسنت پابندیاں لاہور: پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے تحت سخت نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں بسنت کے موقع پر امنِ عامہ اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کے تحت سخت پابندیاں عائد کر دیں، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور قید کی سزا ہوگی۔
بسنٹ لاہور 2026 – پنجاب حکومت نے تین روزہ بسنت کی باضابطہ اجازت دے دی

بسنٹ لاہور 2026 کی اجازت کا باضابطہ اعلان — حکومت پنجاب نے لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت منانے کی اجازت دیدی۔ مریم نواز کے تاریخی فیصلے کے بعد نوٹیفکیشن جاری، سیکیورٹی اور پابندیوں سمیت تمام SOPs نافذ۔