عمران خان اور بشریٰ کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر

"اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں سے متعلق قانونی کارروائی"

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردی ہیں۔ وکیل خالد یوسف چوہدری کے توسط سے دائر اپیلوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایک جرم میں متعدد بار سزا نہیں دی جا سکتی اور کیس سیاسی انتقام پر مبنی ہے۔

علیمہ خان عمران خان بیان، مذاکرات کی بات کرنے والا پارٹی کا حصہ نہیں

علیمہ خان عمران خان بیان میڈیا سے گفتگو

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ پارٹی میں جو بھی مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ نہ تو بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کے ساتھ ہے اور نہ ہی عمران خان کا ساتھی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اسٹریٹ موومنٹ کا پیغام خیبر پختونخوا کی قیادت کو دے دیا ہے۔

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا، نیا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نامزد

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے سہیل آفریدی کو نیا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا۔ یہ ہدایات عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو جاری کیں۔

توشہ خانہ کیس میں سابق ملٹری سیکرٹری کا بیان – عمران خان اور بشریٰ بی بی پر اہم الزام

توشہ خانہ کیس میں سابق ملٹری سیکرٹری کا بیان

توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت، سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد احمد نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سعودی ولی عہد کے تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کی ہدایت دی تھی۔

پی ٹی آئی کی قیادت عمران خان کے پاس ہے، شاہ محمود کو لیڈر بنانے کی خبریں غلط ہیں — سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، اڈیالہ جیل کے باہر

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہی پارٹی لیڈر ہیں، شاہ محمود قریشی کو قیادت دیے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]