جی ایچ کیو حملہ کیس میں 40 سے زائد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیش نہ ہونے پر 40 سے زائد ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے، کیس کی سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی دو درخواستیں خارج، وکلاء کا بائیکاٹ

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت میں عمران خان کی درخواستیں مسترد، وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔
جی ایچ کیو حملہ کیس: انسداد دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ، 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ

انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کر دی جبکہ فیصل آباد عدالت سے سزا یافتہ 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیا۔