شہباز شریف کا طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، بی این پی کی کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بی این پی کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی اور پاک بنگلادیش تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
ڈھاکا میں پاک بھارت اعلیٰ رہنماؤں کا غیر رسمی آمنا سامنا، جے شنکر کا اسپیکر ایاز صادق سے مصافحہ

خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ کے موقع پر ڈھاکا میں پاک بھارت اعلیٰ رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی، جہاں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اسپیکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔