صبا قمر کا ہارٹ اٹیک — ذہنی دباؤ نے اداکارہ کو اسپتال پہنچا دیا

صبا قمر کا ہارٹ اٹیک ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہوا، اداکارہ نے انجیوگرافی کے بعد بتایا کہ اب وہ بہتر ہیں اور مداحوں کو ذہنی صحت کو سنجیدگی سے لینے کا مشورہ دیا۔
یوٹیوب نے نوجوانوں کی ذہنی صحت کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا

یوٹیوب میں نوجوانوں کیلئے ذہنی صحت کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو ذہنی دباؤ، انزائٹی اور دیگر مسائل پر مثبت رہنمائی فراہم کرے گا۔