اڈیالہ جیل سیکیورٹی ہائی الرٹ عمران خان سے آج ملاقاتیں، 1200 اہلکار تعینات

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقاتوں کے باعث سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔ 1200 سے زائد اہلکار، 20 تھانے، خواتین کمانڈوز اور ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم تعینات کر دی گئی۔
ٹی ایل پی مارچ پولیس آپریشن میں ایس ایچ او شہید، درجنوں اہلکار زخمی

ٹی ایل پی مارچ پولیس آپریشن کے دوران مریدکے میں جھڑپیں، ایس ایچ او شہید، 48 اہلکار زخمی، متعدد گرفتاریاں، حالات قابو میں۔