راولپنڈی میں ڈینگی کیسز خطرناک حد تک بڑھ گئے، محکمہ صحت متحرک

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 34 نئے مریض سامنے آئے ہیں، محکمہ صحت نے اقدامات تیز کر دیے۔
راولپنڈی میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، محکمہ صحت کا الرٹ جاری

راولپنڈی میں ڈینگی کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 مریض سامنے آئے۔ محکمہ صحت نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔