چین میں مزید 100 پاکستانی زرعی ماہرین نے تربیتی پروگرام مکمل کر لیا

چین کی ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی میں مزید 100 پاکستانی زرعی ماہرین نے فصلوں کی افزائش اور جینومکس کے تربیتی پروگرام کی کامیاب تکمیل کر لی۔