کراچی گیس بندش کی خبر غلط نکلی، سوئی سدرن نے اصل صورتحال بتا دی

کراچی گیس بندش کی خبر نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی تھی، تاہم سوئی سدرن نے وضاحت جاری کرتے ہوئے مکمل گیس بندش کی تردید کر دی۔
گیس کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اوگرا کا 7.14 فیصد تک اضافہ منظور

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کے بجائے 7.14 فیصد تک اضافہ منظور کیا، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے نرخ مزید بڑھ گئے، شارٹ فال ایڈجسٹمنٹ بھی شامل۔
گیس قیمتوں میں کمی کی خوشخبری اسلام آباد، پنجاب اور کے پی میں ریلیف

پاکستان میں گیس قیمتوں میں کمی کی سفارش، صارفین کے لیے بڑا ریلیف۔
گیس کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر نیا بوجھ متوقع

گیس کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، اوگرا میں سماعت 7 اور 11 نومبر کو ہوگی۔ عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ پڑنے کا خدشہ۔
ملکی گیس کنکشن پر پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ

ملکی گیس کنکشن پر مستقل پابندی، پیٹرولیم ڈویژن نے 30 لاکھ درخواستیں منسوخ کر دیں۔