چین اور کینیڈا میں نئی تزویراتی شراکت داری پر زور

چینی صدر شی جن پھنگ نے چین اور کینیڈا کے درمیان نئی تزویراتی شراکت داری کی تعمیر پر زور دیا ہے۔
صدر آصف زرداری عراق کے چار روزہ دورہ پر بغداد پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے جہاں عراقی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری کی اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتیں متوقع ہیں جن میں سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ یہ دورہ پاکستان اور عراق کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی ملاقات پاکستان-امریکہ تعلقات میں نیا موڑ

وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل ملاقات نے پاکستان-امریکہ تعلقات کو نئی سمت دی۔ گفتگو میں کشمیر، غزہ، عالمی امن، دفاعی تعاون اور معیشت کے اہم امور شامل تھے۔
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 2025 : ایس سی او پر رکن ممالک کی ترقی و خوشحالی کے فروغ کی ذمے داری عائد ہوتی ہے، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں کہا کہ یہ تنظیم صرف علاقائی امن ہی نہیں بلکہ عالمی ترقی، خوشحالی اور اتحاد کی علامت بن رہی ہے۔