Gold Price Pakistan بلند ترین سطح پر: عالمی و مقامی سونا مارکیٹ میں استحکام

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ کر مستحکم ہیں۔ سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کا شکار جبکہ عوام، خاص طور پر شادی بیاہ کے مواقع پر خریدار، شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔
سونے کی قیمت پاکستان میں 4 لاکھ فی تولہ : Gold Price Pakistan 2025 اپڈیٹ

پاکستان میں سونے کی قیمت نے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ 24 قیراط فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ روپے کی سطح عبور کر گیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 31 ڈالر بڑھ کر 3757 ڈالر تک پہنچ گیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت: فی تولہ 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے پر، عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا 34 ڈالر مہنگا ہوکر 3719 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا، جب کہ پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3400 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 93 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر مستحکم، خریداروں کے لیے مشکلات میں اضافہ

سونے کی قیمت اپنی بلند ترین سطح پر برقرار رہنے سے عام خریدار زیورات کی خریداری سے محروم ہو گئے ہیں جبکہ سرمایہ کار اسے محفوظ سرمایہ کاری سمجھ رہے ہیں۔
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ – فی تولہ سونا 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 62 ہزار 600 روپے تک پہنچ گیا جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاؤ بڑھ گیا۔