سونے کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں گولڈ ریٹ میں تیزی

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر مہنگا ہو کر 4595 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوا ہے۔

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو خوب تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم کو نادانی میں نقصان پہنچا بیٹھو، پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہو۔  الحجرات: 6

🕌 نماز کے اوقات

فجر03:14 AM
طلوع آفتاب04:58 AM
ظہر12:10 PM
عصر03:54 PM
مغرب07:22 PM
عشاء09:06 PM