خیبرپختونخوا کا آٹا فارمولا فلور ملز مالکان نے مسترد کر دیا

فلور ملز ایسوسی ایشن نے خیبرپختونخوا حکومت کا نیا آٹا فارمولا ناقابلِ عمل قرار دے کر مسترد کر دیا ہے، جس سے رمضان میں آٹے کے بڑے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو 120 روپے ہو گیا

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں آٹا 110 روپے فی کلو سے بڑھ کر 120 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ہے۔ ڈیلرز کے مطابق 50 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔
پشاور میں آٹا مہنگا 2025: 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مہنگا، عوام پریشان – Peshawar Aata Mehnga 2025

پشاور میں آٹا مہنگا 2025 کی نئی لہر شروع ہو گئی۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک دن میں 200 روپے بڑھ کر 2800 روپے کا ہو گیا۔ سپلائی میں رکاوٹیں، مہنگائی اور بحران نے شہریوں کو مشکل میں ڈال دیا۔
آٹے کی قیمت کیا ہوگی حکومت سندھ کا نیا فیصلہ عوام کے لیے بڑی خبر

آٹے کی قیمت کیا ہوگی؟ سندھ حکومت نے گندم اجرا پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی، جس کے تحت رعایتی نرخوں پر گندم فراہم کی جائے گی تاکہ عوام کو سستا آٹا میسر ہو۔
منڈی بہاؤالدین گندم برآمد: 400 ٹن ذخیرہ شدہ گندم کی برآمدگی

منڈی بہاؤالدین میں بڑا آپریشن، گوداموں سے 400 ٹن گندم برآمد، 3 کروڑ مالیت کی گندم فلور ملز کو بھیجی گئی تاکہ آٹا عوام کو سستا مل سکے۔
آٹے کی سپلائی بحال: حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاہدہ طے

آٹے کی سپلائی بحال، حکومت اور فلور ملز مالکان کے معاملات طے پاگئے آٹے کی سپلائی بحال: عوام کے لیے بڑی خبر پنجاب میں آٹے کی سپلائی بحال ہونے کی خبر نے عوام کو سکھ کا سانس دیا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے صوبے میں آٹے کے بحران کی خبریں گردش کر رہی تھیں لیکن […]
آٹے کی قیمت میں اضافہ – عوامی مشکلات اور حکومتی اقدامات

پاکستان میں آٹے کی قیمت بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے، مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔