پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، پیپلز پارٹی کی شرکت، اہم قانون سازی متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی بھی شرکت کرے گی، اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے جبکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے تحفظات مشاورت سے دور کر لیے گئے ہیں۔
پاکستان کا پارلیمانی نظام ، پارلیمنٹ ، سینٹ ،قومی اسمبلی کیا ہیں ؟ مکمل وضاحت

پاکستان کی پارلیمنٹ، جسے مجلسِ شوریٰ کہا جاتا ہے، عوام اور صوبوں کی نمائندہ اعلیٰ قانون ساز ادارہ ہے۔ یہ دو ایوانوں—قومی اسمبلی اور سینیٹ—پر مشتمل ہے۔ قومی اسمبلی عوام کے ووٹ سے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہے جبکہ سینیٹ صوبوں کی مساوی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ نظام عوامی شمولیت، جمہوریت کے تسلسل اور وفاقی توازن کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
پاکستان میں تمباکو نوشی خطرناک حد تک بڑھ گئی فوری اقدامات ناگزیر

پاکستان میں تمباکو نوشی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر سخت پابندیاں، گرافک وارننگز اور مؤثر قانون سازی نہ کی گئی تو یہ مسئلہ قومی بحران بن سکتا ہے۔
حکومت کا بڑا قدم: ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی نافذ

ای سگریٹ کی فروخت پر پابندی کا مقصد 18 سال سے کم عمر بچوں کو نقصان دہ عادات سے بچانا اور صحت مند معاشرہ قائم کرنا ہے۔
اغوا یا برہنہ کرنے والے مجرم کو پناہ دینے پر سزائے موت کا خاتمہ — متنازع بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے یا اغوا کے مجرم کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا اسلام آباد: سینیٹ نے فوجداری قوانین میں اہم ترمیم کرتے ہوئے ایسے مجرموں کو پناہ دینے والوں کے لیے سزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور […]