لیسکو نیٹ میٹرنگ نئی بلنگ پالیسی نافذ، صارفین کے لیے بڑا فیصلہ

لیسکو نیٹ میٹرنگ نئی بلنگ پالیسی کے تحت سولر صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کر دی گئی ہے۔ نیا ریٹ 25.32 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو گا۔
لیسکو کے نئے بجلی کنکشنز، نیٹ میٹرنگ اور سولر توانائی میں بڑی پیش رفت

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے جولائی سے دسمبر کے دوران ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد نئے بجلی کنکشن فراہم کر کے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کر لی، جبکہ نیٹ میٹرنگ کے ذریعے 1900 میگاواٹ سولر بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو چکی ہے۔
لیسکو کا نیا فیصلہ بجلی کے میٹر کی قیمت عام آدمی کی پہنچ سے باہر

بجلی کے میٹر کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، لیسکو نے میٹر کی فراہمی بند کر کے صارفین کو پرائیویٹ کمپنیوں سے خریداری کا پابند کر دیا۔
ڈیجیٹل مردم شماری بجلی 2025: وفاقی حکومت کا مکمل الیکٹریسٹی پلان

وفاقی حکومت نے 2025 میں بجلی کے بلوں کی بنیاد پر ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت صارفین کے شناختی کارڈ، موبائل نمبر، میٹرز کی تعداد اور کنکشن کی تفصیلات ریکارڈ کی جائیں گی
سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ صارفین کے لیے بڑا ریلیف

لیسکو کے صارفین نے جون 2025 میں سولر سسٹمز کے ذریعے 17 کروڑ یونٹس سے زائد بجلی پیدا کی، جس میں سے 12 کروڑ یونٹس نیشنل گرڈ کو برآمد کیے گئے، اور 3 ارب روپے کے بلوں میں بچت ہوئی۔