کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ: پنجاب میں نوجوانوں کے لیے 60 ہزار ماہانہ کا موقع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ” کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب نوجوانوں کو 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ اور تین ماہ بعد سرٹیفکیٹ ملے گا۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 مارچ ہے۔
اسلام آباد میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی پرانی ڈیزل گاڑیاں نشانے پر

اسلام آباد میں فضائی آلودگی کی بڑی وجہ سامنے آ گئی — ڈیزل پر چلنے والی پرانی گاڑیاں شہر کی فضا آلودہ کر رہی ہیں، پاک ای پی اے کی رپورٹ
اسلام آباد کچرے کے ڈھیر بہارہ کہو صفائی کے فقدان کا شکار

اسلام آباد کچرے کے ڈھیر اور بہارہ کہو کی گندگی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، سی ڈی اے کی غفلت سے وبائی امراض پھیلنے لگے۔
نئی تحقیق میں انکشاف پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینا مائیکرو پلاسٹک کے ذریعے جسم میں زہریلے ذرات داخل کرتا ہے جو مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔
پاکستانیوں کےلیے ایک لاکھ روپے کیش حاصل کرنے کا سنہری موقع ، بس پیٹرول موٹر بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کریں

صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ جو شہری اپنی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک میں تبدیل کریں گے، انہیں ایک لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا۔ یہ اقدام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحول دوست وژن کا حصہ ہے۔