چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی درخواست، مریم نواز اور نواز شریف کیس پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کیلئے نیب کی درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل نے دلائل مکمل کر دیے جبکہ نیب نے تفتیش بند ہونے کی بنیاد پر حتمی منظوری کی استدعا کی۔
کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ: پنجاب میں نوجوانوں کے لیے 60 ہزار ماہانہ کا موقع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "کلائمنٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ” کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب نوجوانوں کو 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ اور تین ماہ بعد سرٹیفکیٹ ملے گا۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 29 مارچ ہے۔
“مریم کو بتائیں” پروگرام اور رمضان ریلیف پیکیج 2026 کا آغاز، 10 ہزار اور 13 ہزار روپے امداد کا اعلان

مریم نواز کے “مریم کو بتائیں” پروگرام کے تحت 10 ہزار روپے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت 13 ہزار روپے فی خاندان فراہم کیے جائیں گے۔ رقوم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل کی جائیں گی۔
مریم نواز کا دورہ بلوچستان،صوبہ بلوچستان کی سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے دورے کے دوران سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا۔
اسلام آباد خودکش دھماکہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کل بسنت کی تمام تقریبات منسوخ

اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں خودکش دھماکے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل بسنت کی تمام تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لبرٹی اسکوائر پر ہونے والا میگا بسنت شو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز نے قوم کو خوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف متحد رہنے کا پیغام دیا ہے۔
پنجاب کے اسکولوں میں اے آئی کا استعمال لازمی: مریم نواز کا تاریخی فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیمی اصلاحات کے تحت پنجاب کے اسکولوں میں اے آئی (AI) کی تعلیم کو لازمی قرار دے دیا ہے اور گوگل ٹیک ویلی کے اشتراک سے ڈیجیٹل بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تعلیمی اداروں کی چھٹیاں کم کرنے کا فیصلہ: پنجاب میں نیا تعلیمی کیلنڈر تیار

پنجاب بھر کے اسکولوں اور کالجوں کے لیے 190 روز کا یکساں تعلیمی کیلنڈر تیار کر لیا گیا ہے۔ تعلیمی اداروں کی چھٹیاں کم کر کے موسمِ گرما کی تعطیلات کو صرف 6 ہفتوں تک محدود کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
سوست ڈرائی پورٹ پاک چین تجارت اور گلگت بلتستان کی خوشحالی کا ضامن

سوست ڈرائی پورٹ نے گزشتہ سال 22 ارب روپے کا ریونیو پیدا کیا جبکہ حکومت نے مقامی عوام کے لیے 4 ارب روپے کے ٹیکس ریلیف کا اعلان کر کے معاشی سرگرمیوں کو نیا رخ دے دیا ہے۔
جنید صفدر کی دعوت ولیمہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اہم شخصیات کی شرکت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
لاہور: ڈیفنس میں گاڑی کی خریداری کے دوران اسلام آباد کے 3 بھائی لٹ گئے، 45 لاکھ کا فراڈ

لاہور ڈیفنس میں نوسربازوں نے اسلام آباد کے شہریوں کو 45 لاکھ کا چونا لگا دیا؛ گاڑی اور رقم دونوں سے محروم۔