معاشی استحکام کی جانب قدم: ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 730 ملین ڈالر کے معاہدے

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط، 2300 میگاواٹ پن بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، معاشی اصلاحات سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

پاکستان میں حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو گئی ہے، جہاں KSE-100 انڈیکس نے 1 لاکھ 71 ہزار 500 پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کر لی ہے، جو ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظوری کا امکان

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل 8 دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی قسط (1 ارب ڈالر قرض اور 20 کروڑ ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ) کی منظوری دی جائے گی۔ پاکستان نے قرض کی شرائط کے تحت کرپشن اینڈ گورننس ڈایئگناسٹک رپورٹ بھی جاری کر دی ہے۔
آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر قسط کے اجرا میں حائل رکاوٹ ختم، رپورٹ جلد جاری ہوگی

حکومت نے آئ ایم ایف قسط کے اجرا کے لیے تمام شرائط پوری کر لی ہیں اور گورننس رپورٹ 15 نومبر سے قبل جاری کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے
آئی ایم ایف کی رپورٹ: حالیہ سیلاب پاکستان کی معیشت کیلئے خطرہ

آئی ایم ایف کی رپورٹ: معاشی اصلاحات کا اعتراف مگر سیلاب سے خطرات برقرار
حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ، ملازمین کے لیے وی ایس ایس اسکیم کی تیاری، نجکاری کمیشن سے مشاورت بھی زیر غور