بجلی کی قیمت میں 1.64 روپے اضافے کا امکان، صارفین پر اربوں کا بوجھ

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، سی پی پی اے نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.64 روپے مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔ نیپرا 31 مارچ کو سماعت کرے گا، منظوری پر 14 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
بجلی مہنگی: نیپرا نے فی یونٹ 35 پیسے اضافے کی منظوری دے دی، صارفین پر اربوں روپے کا بوجھ

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ہے، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ 35 پیسے اضافہ کیا گیا جس سے عوام پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
بجلی کے فکسڈ چارجز میں ریکارڈ اضافہ: وفاقی حکومت کا عوام پر نیا بوجھ

وفاقی حکومت نے بجلی کے سنگل اور تھری فیز میٹرز پر منظور شدہ لوڈ کے مطابق فکسڈ چارجز میں ریکارڈ اضافہ کر دیا ہے۔ پروٹیکٹڈ صارفین سے لے کر بھاری یونٹ استعمال کرنے والوں تک، سب کو اب ماہانہ بنیادوں پر فکسڈ رقم ادا کرنی ہوگی۔
لیسکو نیٹ میٹرنگ نئی بلنگ پالیسی نافذ، صارفین کے لیے بڑا فیصلہ

لیسکو نیٹ میٹرنگ نئی بلنگ پالیسی کے تحت سولر صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کر دی گئی ہے۔ نیا ریٹ 25.32 روپے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو گا۔
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم پر حتمی مرحلہ، نیپرا کی عوامی سماعت کا اعلان

وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کا حتمی فیصلہ کر لیا، نیپرا نے صارفین اور سٹیک ہولڈرز کے اعتراضات پر 6 فروری کو عوامی سماعت مقرر کر دی ہے۔
بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، وفاقی حکومت نے کمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے نیپرا کی جانب سے 2026 کے لیے فی یونٹ 62 پیسے کمی کی منظوری کے باوجود بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق سال 2026 کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رہے گا۔
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

نیپرا آج نومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کرے گا، جس کے بعد ملک بھر کے صارفین کی بجلی کی قیمت میں 72 پیسے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔
بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 9 روپے اضافے کی درخواست دائر

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل، مارکیٹ آپریشن فیس کے نام پر عوام کے بل مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
صنعتی بجلی کی کھپت میں 25 فیصد اضافہ معیشت کے لیے خوشخبری

صنعتی بجلی کی کھپت میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جسے معاشی سرگرمیوں کی بحالی کا اہم اشارہ قرار دیا جا رہا ہے۔
حکومت کا بڑا فیصلہ بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست جمع

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی ہے، جس سے دسمبر کے بلوں میں 65 پیسے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔