وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو: سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز، غلط معلومات پر کریک ڈاؤن کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز پھیل رہی ہیں اور اب اس رجحان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ غلط معلومات پھیلانے والے صحافی نہیں کہلا سکتے اور قومی سلامتی کے حساس معاملات پر غلط بیانی برداشت نہیں کی جائے گی۔
یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا، وزارت داخلہ کا انکشاف

ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری نے سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اس وقت عام پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ مہینوں میں یو اے ای کی جانب سے ویزا پالیسی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور اب صرف نیلے پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے مل رہے ہیں
پاکستانی پاسپورٹ تبدیلی کی خبریں بے بنیاد امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی وضاحت

پاکستانی پاسپورٹ تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا افواہیں غلط ثابت — امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے واضح کیا کہ پاسپورٹ ڈیزائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
ٹی ایل پی پر پابندی: وفاقی کابینہ کا فیصلہ، وزارت داخلہ کو کارروائی کی ہدایت

ٹی ایل پی پر پابندی: وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، وزارت داخلہ کو کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت جاری۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کا دورہ

محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ، فورس کی استعداد کار بڑھانے اور جوانوں کو بیرونِ ملک تربیت دینے کا اعلان۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کے نوٹس پر افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری

وزیر داخلہ محسن نقوی کے نوٹس کے بعد افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے گئے، وزارتِ داخلہ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو اطمینان دلا دیا کہ ٹیم کل میچ کے لیے وقت پر پہنچے گی۔
پاسپورٹ بنوانے کا عمل مزید آسان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ بنوانے کا عمل تیز اور آسان بنا دیا، اب شہری چند منٹوں میں پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس : وزارت داخلہ کیلئے20 ارب ، وزارت دفاع کیلئے4 ارب روپے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارتِ دفاع کے لیے 4 ارب اور وزارتِ داخلہ کے لیے 20 ارب روپے فنڈز کی منظوری دے دی، اجلاس میں دیگر اہم معاشی فیصلے بھی کیے گئے۔