• Contact Us
  • About Us
ہفتہ, 6 دسمبر 2025
فرمان الہی
نماز کے اوقات
بانی / ایڈیٹرانچیف : شاہنواز خان
پبلشر: شہباز خان
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر
No Result
View All Result
Raees ul Akhbar - The Daily Newspaper
No Result
View All Result

وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو: سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز، غلط معلومات پر کریک ڈاؤن کا اعلان

رئیس الاخبار نیوز by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 1, 2025
in تازه ترین, سیاست
وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیک نیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان۔

586
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on WhatsAppShare on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو: سوشل میڈیا پر 90 فیصد فیک نیوز، غلط معلومات پر کریک ڈاؤن کا اعلان ،اکثر دہشتگردی واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے

اسلام آباد (رئیس الاخبار) :— وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تقریباً 90 فیصد خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہوتی ہیں، اس لیے اب غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ آزادیٔ اظہار رائے کی حمایت اپنی جگہ، لیکن فیک نیوز کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جاسکتی۔

اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی میڈیا اگر غلط خبر نشر کرتا ہے تو پیمرا اس پر کارروائی کرتا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر بغیر کسی تصدیق کے تصاویر اور خبریں پھیلائی جاتی ہیں جو انتہائی نقصان دہ عمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ "یہ نہیں ہوسکتا کہ سوشل میڈیا پر جو دل چاہے پوسٹ کردیا جائے، فیک نیوز پھیلانے والے کسی صورت صحافی کہلانے کے مستحق نہیں ہیں۔”

یہ بھی پڑھیے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

وزیر داخلہ نے بیرون ملک بیٹھ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے افراد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ایسے افراد کو سمجھ لینا چاہیے کہ وہ جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں اور انہیں ہر جھوٹ کا حساب دینا ہوگا۔

عطا اللہ تارڑکی میڈیا سے گفتگو نورین نیازی کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر
عطا اللہ تارڑ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا منظر

افغان باشندے: واپسی کے عمل میں تیزی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ملک بھر میں غیرقانونی افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے اور پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں پیش رفت تیز ہے، تاہم خیبرپختونخوا میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ وہاں افغان شہریوں کو تحفظ دیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "افغان باشندوں سے درخواست ہے کہ باعزت طریقے سے واپس لوٹ جائیں، اب اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔”

وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ اسلام آباد کے خودکش حملے سمیت حالیہ اکثر دہشتگردی واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے، جبکہ 17 ستمبر تک چار لاکھ افغان باشندے طورخم بارڈر کے ذریعے واپس بھیجے جا چکے ہیں۔

قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان مزید دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا، اور قومی سلامتی کے معاملے پر نہ کوئی سیاست کی جائے گی اور نہ ہی کسی دباؤ کے تحت فیصلہ کیا جائے گا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو مزید کہا کہ جو افغان شہری پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں وہ قانونی طریقہ اپنائیں، جبکہ اب دوبارہ غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش پر فوری گرفتاری عمل میں آئے گی۔

Interior Minister Mohsin Naqvi: “Someone sitting in London is spewing this nonsense that there are problems within our institutions, and is doing propaganda by putting up pictures of our generals. Let me tell them: you are coming back very soon, we will bring you back, and you… pic.twitter.com/HzOuYQ10PG

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) December 1, 2025

Tags: Afghan RefugeesFake NewsInterior MinistryIslamabadMohsin NaqviNational SecuritySocial Media CrackdownTerrorismاسلام آبادافغان باشندےدہشتگردیسوشل میڈیافیک نیوزقومی سلامتیکریک ڈاؤنمحسن نقویوزارت داخلہ
Previous Post

روس کا یوکرین کے شہر دنیپرو پر میزائل حملہ، 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

Next Post

آئی پی ایل چھوڑ کر انگلش کرکٹر معین علی اور فاف ڈوپلیسی نے پی ایس ایل جوائن کرلی

رئیس الاخبار نیوز

رئیس الاخبار نیوز

متعلقہ خبریں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید
بریکنگ نیوز

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان پر شدید تنقید ، فوج مخالف بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ سمندری طوفان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
بریکنگ نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور
بریکنگ نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، صدر مملکت کی وزیراعظم کی سمری منظور

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 5, 2025
پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان
پاکستان

پاکستان کا کرغزستان کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دینے کا اعلان ، 2روزہ سرکاری دورے میں 15 معاہدوں پر دستخط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
ڈپٹی وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار کی کرغزستان کے صدر سادر ژاپاروف سے ملاقات
بریکنگ نیوز

وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار کی کرغزستان کے صدر سادر ژاپاروف سے ملاقات، پاک کرغیزستان روابط مزید مضبوط

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 4, 2025
جی ایچ کیو آرمی چیف سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتیں
تازه ترین

جی ایچ کیو آرمی چیف کی رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر اور بحرینی نیشنل گارڈ کے کمانڈر سے ملاقاتیں

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 3, 2025
پی آئی اے نجکاری کے متعلق کاروباری شخصیات کی وزیر اعظم سے ملاقات
تازه ترین

پی آئی اے نجکاری میں دلچسپی رکھنے والے کاروباری شخصیات کی وزیر اعظم سے ملاقات، شفاف عمل اور لائیو بِڈنگ کا اعلان

by رئیس الاخبار نیوز
دسمبر 3, 2025
Next Post
کرکٹر معین علی اور فاف ڈوپلیسی نے پی ایس ایل جوائن کر لیا

آئی پی ایل چھوڑ کر انگلش کرکٹر معین علی اور فاف ڈوپلیسی نے پی ایس ایل جوائن کرلی

Comments 1

  1. پنگ بیک: ‫9 مئی حملہ کیس 18 رہنما اشتہاری قرار‬
E-paper

آج کی مقبول خبریں

  • ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025 کا نیا شیڈول اور آن لائن اپلائی گائیڈ

    ڈرائیونگ لائسنس فیس 2025: نیا شیڈول اور طریقہ کار

    1141 shares
    Share 456 Tweet 285
  • پی آئی اے پرواز حادثے سے بچ گئی کراچی سے سکھر فلائٹ میں تکنیکی خرابی

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ، سمندری طوفان پر گہرے دکھ کا اظہار

    588 shares
    Share 235 Tweet 147
  • میٹا مشترکہ سپورٹ ہب متعارف فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے بڑی سہولت

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
  • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

    587 shares
    Share 235 Tweet 147
logo_new_2_white

پاکستان اور دنیا بھر سے خبریں فراہم کرنے والا معروف بین الاقوامی اردو اخبار قائم کیا گیا، معتبر صحافت کے لیے قابل اعتماد۔

اہم لنکس

  • اسلام آباد
  • صحت
  • موسم / ما حولیات

رابطہ کریں

Lower Ground Floor, Plaza No. 80, Street No. 34 & 35, I&T Centre, Sector G-10/1, Islamabad.

  • info@raeesulakhbar.com
  • +92 51 613 2231
  • 24/7 سروس

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹر نیشنل
  • پاکستان
  • اسلام آباد
  • تعلیم
  • سیاست
  • شوبز
  • سپورٹس
  • موسم / ما حولیات
  • کاروبار
  • کالمز
  • مزید
    • دلچسپ
    • ٹیکنالوجی
    • کرائم
    • صحت
  • ای نيوز پیپر

Copyrights 2025 © Raees Ul Akhbar