لکی مروت اور بنوں میں دہشت گرد حملے، ٹریفک پولیس کے تین اہلکار سمیت چار پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردی کے دو واقعات میں ٹریفک پولیس کے تین اہلکار اور ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہو گئے۔ لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پر موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جبکہ بنوں میں کانسٹیبل کو گھر سے ڈیوٹی جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کے بعد سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
کراچی میں ای چالان نظام ناکام؟ شہری کو ایک دن میں 50 ہزار کے چالان

کراچی میں ای چالان نظام بے قابو، شہری کو ایک دن میں 50 ہزار کے چالان موصول، پولیس نے سہولت سینٹر کے ذریعے ریویو کا اعلان کیا۔
کراچی ای چالان سسٹم کے تحت ایک ہفتے میں 26 ہزار سے زائد ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ

کراچی میں جدید ای چالان سسٹم کے آغاز کے بعد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر اب تک 26 ہزار 609 چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے افتتاح کردہ خودکار نظام "ٹریکس” کے تحت مصنوعی ذہانت سے لیس سی سی ٹی وی کیمرے سگنل توڑنے، تیز رفتاری، ہیلمٹ نہ پہننے اور دیگر خلاف ورزیوں کو خودکار طور پر شناخت کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے اور ہیلمٹ نہ پہننے پر کیے گئے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والا نوجوان گرفتار

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ہلڑبازی کرنے والا نوجوان ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار، پولیس نے گاڑی تحویل میں لے لی۔
کراچی ای چالان سسٹم عدالت میں چیلنج شہریوں کا غصہ بڑھ گیا

کراچی ای چالان سسٹم کے خلاف شہری عدالت پہنچ گئے، بھاری جرمانوں اور غیر منصفانہ کارروائیوں پر سخت اعتراضات سامنے آئے۔
اسلام آباد ڈرائیونگ لائسنس کی آخری تاریخ: یکم اکتوبر تک لائسنس حاصل کریں

اسلام آباد میں یکم اکتوبر تک ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس تاریخ کے بعد بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔