پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کردی

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کی نیدرلینڈز کے خلاف جیت فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کردی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی سنسنی خیز فتح آل راؤنڈر فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دی۔ فہیم اشرف نے آخری اوورز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 3 وکٹوں سے فتح دلائی اور پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کی شرکت پر فیصلہ کن مرحلہ، وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت پر شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کے معاملے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، آئی سی سی کے دہرے معیار، بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ اور بنگلا دیش کے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

[فرمان الہی]
[نماز کے اوقات]