ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری نے میچ کا رخ بدل دیا جبکہ شاہین آفریدی کی 4 وکٹیں بھی پاکستان کو فتح نہ دلا سکیں۔
آئی سی سی کا بڑا فیصلہ: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ شامل

آئی سی سی نے بھارت میں کھیلنے سے انکار پر ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا۔
بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار، متبادل ٹیم کون ہوگی؟ آئی سی سی کا فیصلہ سامنے آ گیا

سیکیورٹی خدشات پر بنگلہ دیش کی دستبرداری کے بعد آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
شاہین شاہ آفریدی انجری: بگ بیش لیگ چھوڑ کر پاکستان واپسی

پی سی بی نے شاہین آفریدی کو فوری وطن واپس بلا لیا، ورلڈ کپ سے قبل فٹنس مشن شروع۔