پی آئی اے کی نجکاری کا اہم مرحلہ مکمل، شفاف ٹی وی نیلامی میں پاکستانی سرمایہ کار آگے

پی آئی اے کی 75 فیصد شیئر ہولڈنگ کی نجکاری کا اہم مرحلہ طے، شفاف ٹی وی نیلامی میں تمام بولی دہندگان پاکستانی اور ملک کے معتبر کاروباری گروپس شامل، سرمایہ کاری کے ماحول کے لیے حوصلہ افزا پیش رفت۔
بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

بٹ کوائن کی قیمت نے تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 25 ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا۔ یہ اضافہ عالمی مالیاتی مارکیٹوں میں کرپٹو کرنسی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی عکاسی کرتا ہے۔ جانیں اس اضافے کی وجوہات اور اس کے مستقبل کے امکانات۔